خبرنامہ پاکستان

خبریں اور افواہیں سچ ثا بت ہوئی

  • (ملت نیوز) خبریں اور افواہیں سچ ثا بت ہوئی- عمران نے شادی بشری کے کہنے پر کی- زرائع

  • میری دعا ہےکہ عمران خان کی شادی کامیاب نہ ہو :قندیل بلوچ

    لاہور (اے پی پی) ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کامیاب نہ ہو ، دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران قندیل بلوچ نے کہا کہ وہ عمران خان سے سچی محبت کرتی ہیں اور ان سے شادی کرنا ان کی زندگی کا […]

  • عمران خان نے شادیوں کی ہیٹ ٹرک کرلی

    لاہور: (ملت نیوز) عمران خان نے تیسری شادی کر لی ۔ دلہن مانیکا فیملی کی بہو بشریٰ کی چھوٹی بہن ہے ۔ عمران خان لندن میں نکاح کی غرض سے آئے تھے جبکہ لڑکی کا تعلق پاک پتن سے ہے ۔ دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے ۔ اس سے […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ پانچویں روزبھی قابض فوج کےمظالم کاسلسلہ جاری

    مقبوضہ کشمیر:(آئی این پی) تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی سمیت 30 کشمیریوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کاروباری زندگی معطل ہے جب کہ قابض فوج کی اضافی نفری کی تعیناتی کے علاوہ وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 8 جولائی کو شروع ہونے والے […]

  • پاک فضائیہ کےسی ون تھرٹی نے’رائل انٹرنیشنل ایئرٹیٹوشو‘ جیت لیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاک فضائیہ کے سی 130 طیارے نے برطانیہ میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ائیر فورس شو فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیر شو ٹیٹو جیت لیا. برطانیہ کے رائل ایئر فورس بیس فیئر فورڈ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2016 میں پچاس ممالک کے 200 طیاروں […]

  • بھارت تحریک آزادی کودہشت گردی کارنگ دےرہاہے، اعزازچوہدری

    (اے پی پی):پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے انڈیا کشمیر میں نہتے لوگوں کا خون بہا رہا ہے اور اسے دہشت گردی کا رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا یہ ایک آزادی کی تحریک ہے جسے انڈیا دہشت گردی کی تحریک بنانے کی کوشش کر رہا ہے حالانکہ […]

  • اسحاق ڈار‘ خورشید شاہ کی ملاقات، ٹی اوآرز پر گفتگو

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ سے ملاقات کی جس میں ٹی اوآرز سمیت متعدد امور پرگفتگو ہوئی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےپیپلز پارٹی رہنماء اوراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی تھی کہ ٹی اوآرز پر مفاہمت کے لیے ایک […]

  • راولپنڈی: آرمی چیف کی تصاویروالےبینرزمختلف شہروں میں آویزاں

    راولپنڈی :(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصاویر والے بینرز ملک کے مختلف شہروں میں آویزاں کردیئےگئے،جن پر لکھا ہوا ہے کہ جانے کی باتیں پرانی ہوئیں خدا کے لیے اب آجاؤ.‘موو آن پاکستان’ نامی تنظیم کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر والے بینرز لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،راولپنڈی،فیصل آباد، سرگودھا اور […]