خبرنامہ پاکستان

عامرخان کوعلیحدہ کرنےکی خبروں میں صداقت نہیں، رابطہ کمیٹی

  • کراچی:(آئی این پی) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں وہ تاحال اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رابطہ کمیٹی نے ڈپٹی کنوینر عامر خان […]

  • وزیراعظم کا آغا ناصر کے انتقال پراظہار تعزیت

    اسلام آباد : (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز براڈ کاسٹر آغا ناصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم اثاثے سے محروم ہو گیا ہے۔ فنون و ثقافت اور بالخصوص پاکستان ٹیلی ویژن کے […]

  • پاکستان اورافغانستان دہشت گردوں کاخاتمہ ملکر کریں،امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے پاکستان اور افغانستان سے کہا ہے کہ وہ سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرنے کے لئے مل کر کام کریں کیونکہ ان محفوظ ٹھکانوں کو دہشت گرد دونوں ہمسایہ ممالک میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے […]

  • دریائے کابل میں نچلے درجے کا سیلاب

    نوشہرہ: (آئی این پی)دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیاگیا ہے۔ دریائے پنجکورہ میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈسیل پشاورکے مطابق خیبرپختونخواہ میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ورسک کے مقام پر پانی کابہاؤ 32 ہزار 9سو90 کیوسک جبکہ نوشہرا کے […]

  • معروف براڈ کاسٹر آغا ناصر 79برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کی معروف علمی اور ادبی شخصیت،پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی معروف براڈ کاسٹر آغا ناصر 79برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف علمی اور ادبی شخصیت معروف براڈ کاسٹر آغا ناصرانہتر برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے،مرحوم آغاناصر کی […]

  • ملک کے مختلف دریاؤں میں پانی کے بہاؤمیں اضافہ

    (آئی ین پی)ملک میں جاری مون سون بارشوں اور پہاڑوں پر برف پگھلنے سے دریاؤں اور ندی نالوں کے بہاؤ میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جب کہ کئی مقامات پر سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ خیبرپختونخوا فلڈ سیل کے مطابق دریائے پنجکوڑا میں دیرکے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ […]

  • وزارت داخلہ سےپرویزمشرف کی جائیداد کےحوالےسےجواب طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے سے پرویز مشرف کی جائیداد کے حوالے سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت […]

  • ایدھی کی وفات سے پوری دنیا کانقصان ہوا، امریکی سفیر

    اسلام آباد:(آئی این پی)امریکا نے سماجی خدمت گار اور انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی وفات کو پوری دنیا کا نقصان قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے سماجی خدمت گار عبدالستار ایدھی کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے، […]