خبرنامہ پاکستان

سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

  • سوات: (آئی این پی) سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے […]

  • گوجرانوالہ : اختیارات نہ ملنے پرکونسلرکھمبے پرچڑھ گیا

    گوجرانوالہ: (آئیا ین پی) بلدیاتی نمائندوں اختیارات نہ ملنے پر یونین کونسل نڈالا سندھواں کاجنرل کونسلر لیاقت علی کھمبے پر چڑھ گیا ۔ اختیارات دو ورنہ خودکشی کرلوں گا ، جنرل کونسلر کی دہائی ۔ یونین کونسل نڈالہ سندھواں سے تحریک انصاف کا نومنتخب کونسلر بابا لیاقت علی اختیارات نہ ملنے پر بدظن ہو کر […]

  • بان کی مون کامقبوضہ کشمیرکی کشیدہ صورتحال پرتشویش کا اظہار

    نیو یارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بان […]

  • پاکستان چین کومحدود کرنےکےکسی اقدام کاحصہ نہیں بنےگا:جنجوعہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی تقدیر مشترک ہے اور انھوںنے اپنی علاقائی خودمختاری اور قومی یکجہتی کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے پر چین […]

  • اسٹیٹ بینک کوایدھی کا خصوصی سکہ جاری کرنےکی ہدایت: وزیراعظم

    کراچی:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کو عبدالستار ایدھی کی یاد میں خصوصی سکہ جاری کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اشرف وتھرا نے پیر کو میٹھادر میں فیصل ایدھی سے تعزیت کی اور مرحوم کیلیے دعائے مغفرت کی، انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے عبد الستار ایدھی کی یاد […]

  • پاناما لیکس کا معاملہ مفاہمت سےسلجھایا جائے، وزیراعظم

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزرا کو پاناما لیکس کا معاملہ مفاہمت سے سلجھانے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور کے كیمپ آفس میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات پرویز رشید سمیت دیگر حكام نے شركت كی۔ ذرائع كے مطابق اجلاس میں ٹی اوآر […]

  • نیب خود نہیں چاہتا کہ بدعنوانوں کو سزائیں ملیں، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ نیب ملزمان کے خلاف دوستانہ کاروائیاں کرتا ہے تاکہ وہ عدالتوں سے رہا ہو جب کہ نیب خود نہیں چاہتا کہ بدعنوانوں کو سزائیں ملیں۔ سپریم کوٹ میں بدعنوانی کے الزام میں زیر حراست نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی […]

  • ابرارپرفائرنگ کرنےوالےکوحراست میں لےلیا، سی ٹی ڈی انچارج

    کراچی:(اے پی پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے انچارج راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ ابرار پر فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا جب کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے انچارج راجہ عمر خطاب نے بتایا […]