خبرنامہ پاکستان

طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور اہلیہ کی سزا معطل

  • طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور اہلیہ کی سزا معطل لاہور:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے میں سزا پانے والے سابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج راجا خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی سزا کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے اپیل پر سماعت مئی […]

  • کراچی: واٹرکمیشن

    کراچی: واٹرکمیشن کا پانی کی ترسیل، تقسیم کا کمپیوٹرائزڈ سسٹم قائم کرنیکا حکم

    کراچی: واٹرکمیشن کا پانی کی ترسیل، تقسیم کا کمپیوٹرائزڈ سسٹم قائم کرنیکا حکم کراچی:(ملت آن لائن) سربراہ کمیشن جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے پانی کی ترسیل اور تقسیم کا کمپیوٹرائزڈ سینٹرلائزڈ سسٹم قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سربراہ واٹر کمیشن نے پانی کی تقسیم اور اس میں حائل رکاوٹوں سے […]

  • پارلیمنٹ حملہ کیس: پرویز خٹک عدالت میں پیش، عبوری ضمانت کی توثیق

    پارلیمنٹ حملہ کیس: پرویز خٹک عدالت میں پیش، عبوری ضمانت کی توثیق اسلام آباد:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پرویز خٹک کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں وہ جج جوثر […]

  • شریف خاندان کے خلاف

    شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

    شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد:(ملت آن لائن) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔ ریفرنسز میں نامزد ملزمان سابق وزیراعظم نواز […]

  • فاروق ستار بہادرآباد

    فاروق ستار بہادرآباد رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کے مطالبے سے دستبردار

    فاروق ستار بہادرآباد رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کے مطالبے سے دستبردار کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے پی بی آئی گروپ کے سربراہ فاروق ستار بہادر آباد رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئے۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وہ بہادر آباد رابطہ کمیٹی تسلیم کرنے کو تیار ہیں لیکن ان […]

  • شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

    شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید لاہور:(ملت آن لائن)شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پہلا بارودی سرنگ کا دھماکہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے دری واستے میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ اد دھماکے […]

  • بلاول ہاؤس اور بنی گالا ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں، شہباز شریف

    بلاول ہاؤس اور بنی گالا ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں،ان کے دھوکے میں نہ آئیں،شہباز شریف کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلاول ہاؤس اور بنی گالا ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں، لوگ ان کے دھوکے میں نہ آئیں۔ […]

  • اداکار ساجد حسن پیپلزپارٹی میں شامل

    اداکار ساجد حسن پیپلزپارٹی میں شامل کراچی:(ملت آن لائن) معروف اداکار ساجد حسن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ ساجد حسن نے کراچی ایک پریس کانفرنس کے دوران رہنما پی پی پی نثار کھوڑو کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عام کارکن کی […]