خبرنامہ پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشتگردی چوتھےروزبھی جاری، 32 شہید

  • سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ، قابض فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی جبکہ چار سو زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند نوجوان برہان مظفر وانی کی […]

  • اسامہ بن لادن کو پناہ دینےکا الزام غلط ہے، جیلانی

    نیویارک (اے پی پی) امریکی ری پبلکن کانگریس مین ٹیڈ پو کے پاکستان پر الزامات کو جلیل عباس جیلانی نے مسترد کر دیا ۔ امریکی ری پبلکن کانگریس مین ٹیڈ پو نے ایک امریکی اشاعتی ادارے میں پاکستان پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ، ٹیڈ پو کے مطابق پاکستان نے اسامہ […]

  • سیلابی ریلا ، سکھربیراج سےملحقہ آبادیوں کوبھی خطرہ

    سکھر: (آئی این پی) دریائے سندھ میں سیلابی ریلے کے باعث سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کے کنارے آبادی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ، انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کے باوجود لوگ گھر بار چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ، سکھر اور گڈو بیراج […]

  • قدامت پسندوں نےمیرےوالد کوپریشان کئےرکھا :فیصل ایدھی

    کراچی (آئی این پی) انسانی خدمات کے میدان میں صدیوں یاد رکھے جانے والے عبدالستار ایدھی مرحوم کے دست راست صاحبزادے فیصل ایدھی کا کہنا ہے ملاؤں اور قدامت پسندوں نے ان کے والد کو پریشان کئے رکھا ۔ فیصل ایدھی نے درخواست کی ہے کہ مرحوم ایدھی صاحب کو اب بخش دیا جائے ، […]

  • کراچی میں طوفانی بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات کی وارننگ

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ بدھ کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیات بارش کا سسٹم مدھیا پردیش بھارت سے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا ۔ سسٹم مٹھی ، تھرپارکر اور ننگر پارکر میں بارش برساتا ہوا آج کراچی میں داخل […]

  • سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر 16افراد کے قتل میں ملوث

    کراچی: (آئی این پی) سیاسی جماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلر عمران نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیئے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ملزم نے 9 اپریل 2008 کو سٹی کورٹ کے 6 وکلا کو گاڑی میں زندہ جلایا تھا۔ ملزم نے سیاسی اور مذہبی جماعت کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 16 افراد […]

  • گلگت بلتستان اسمبلی کی نشست جی بی ایل اے 18 میں ضمنی انتخاب شروع

    چلاس: (آئی این پی) جی بی ایل اے 18 دیامر 4 تانگیر کی نشست مسلم لیگ ن کے ر ہنما اور وزیر جنگلات حاجی محمد وکیل کی رحلت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اب اس نشست کے لئے مسلم لیگ نواز کے عمران وکیل اور جے یو آئی کے امیدوار حاجی گلبر خان مد مقابل […]

  • سندھ کے 70 افسران کا کرپشن کا اعتراف

    کراچی: (آئی این پی) سندھ میں عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی بے نقاب ہو گئی۔ بیوروکریسی کے 70 افسروں نے کروڑوں کی کرپشن کا اعتراف کر لیا۔ پلی بارگین کر کے نیب کو 21 کروڑ سے زائد لوٹا دیئے۔ گورنر ہاؤس میں نیب نے ملزم افسروں سے وصول کردہ رقم سندھ حکومت کو […]