خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف کی توسیع ؛ ستمبرکےآغاز تک فیصلہ متوقع

  • کراچی: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف لندن میں اوپن ہارٹ سرجری کرانے کے بعد وطن پہنچتے ہی سرگرم ہو گئے ہیں۔ جاتی امراء سے ہی وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم آنے والے دنوں میں اہم فیصلے کریں گے۔ آرمی چیف کو توسیع دینے یا نہ دینے سے […]

  • محمود خان اچکزئی کے بیان پرخیبراسمبلی میں تحریک التوا جمع

    پشاور: (آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید جاری ہے۔ محمود خان اچکزئی کے بیان کے خلاف پی ٹی آئی کے ایم ایز نے تحریک التواء خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع کرا دی ہے جس میں ان کے بیان […]

  • بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

    اسلام آباد: (آئی این پی) بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے برہان وانی اور دیگر کشمیری شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال ماورائے […]

  • ‘آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء نے ماحول کو کشیدہ بنا دیا’

    مظفر آباد: (آئی این پی) مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ضلع حویلی میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں انسانی جانوں کے ضیاع کا شدید دکھ ہوا، پیپلز پارٹی اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں لیکن وفاقی وزراء کے آزاد […]

  • ہمت ہارنا خون میں شامل نہیں: عمران خان

    لندن: (آئی این پی) سیاست ہو یا ازدواجی زندگی، بار بار ناکامیوں کے باوجود عمران خان نے ہمت نہیں ہاری۔ دو ناکام شادیوں کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرنے لگے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمت ہارنا خون میں شامل نہیں، تیسری کوشش محتاط رہ کر کروں گا۔ عمران خان کے مطابق وہ […]

  • شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیر داخلہ چودھری نثار نے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ نادرا نے شناختی کارڈز تصدیقی مہم کے حوالے سے رپورٹ پیش کی اور بتایا کہ مہم کے آغاز سے اب تک چار لاکھ افراد ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی تفصیلات چیک کر […]

  • کشمیر میں خوبصورتی کاخون۔۔۔اسداللہ غالب

    خون جواں بھی ہوتا ہے،گرم بھی ہوتا ہے، مگر خوبصورت بھی ہوتا ہے۔ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے برہان مظفر وانی کو ایک نظر دیکھ لیجئے، وہ ایک نوخیز کلی کے مشابہ ہے، اس کی آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجے ہیں اورا سکے باریک باریک ہونٹوں کا طلسم جنگلوں […]

  • ’’کر پشن بچاؤ ‘‘ٹی اوآرز کسی صورت قابل قبول نہیں ہونگے:چوہدری سرور

    لاہور(آئی این پی)سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ’’ کر پشن بچاؤ ‘‘ حکومتی ٹی اوآرز قوم اور اپوزیشن کیلئے کسی صورت قابل قبول نہیں ہوں گے ‘(ن) لیگ کو حکومت اور کر پشن میں سے کسی کا انتخاب کر نا ہوگا ‘ حکمران ملکی ترقی […]