خبرنامہ پاکستان

جنرل راحیل شریف نےدہشت گردی کےخلاف اچھا کام کیا:چانڈیو

  • کراچی (آئی این پی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کاکہناہے کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا‘ان کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں‘راحیل شریف پاکٹ یونین سے ہوشیار رہیں ‘ ثنا خوان ایوب، ضیا اور مشرف کو بھی ملے مگر کچھ حاصل نہ ہوا‘ امیدہے جنرل راحیل فیصلہ کرنے […]

  • بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آگ اورخون کا کھیل کھیلنےسےبازرہے:مشرف

    اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل (ر)پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آگ اور خون کا کھیل کھیلنے سے باز رہے۔بھارت کے کشمیر پر قبضہ کرنے کے شوق کے سنگین […]

  • پیپلزپارٹی کا حکومت کیخلاف بھرپوراحتجاج کا فیصلہ

    کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف کے درمیان مشاورت ہوئی ہے جس میں حکومت کے خلاف بھرپورمزاحمت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کی کرپشن کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر […]

  • آزاد کشمیرکےڈی سی اوراے سی برطرف :چیف الیکشن کمشنر

    مظفر آباد:(اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے حویلی میں ہونے والے پرتشدد واقعہ میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حویلی واقعہ کی ابتدائی رپورٹ موصول […]

  • پی آئی اے؛ مسافر کے کھانے سےکیڑےنکل آئے

    لاہور: (اے پی پی) پی آئی اے کی لاجواب سروس کا ایک اور کمال ، کوالالمپور سے لاہور آنے والی پرواز میں مسافر کے کھانے سے کیڑے نکل آئے ، مسافر سے ویڈیو دنیا نیوز نے حاصل کر لی ۔ پی آئی اے قومی ایئر لائن ، باکمال لوگ ، لاجواب سروس ، یہ تو […]

  • ملتان،نہرمیں 40فٹ شگاف پڑگیا،گھراورزرعی اراضی زیرآب

    ملتان(آئی این پی)ملتان میں مخدوم رشید کینال نہر میں 40فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے قبرستان،گھر اورزرعی اراضی زیرآب آگئی۔مخدوم رشید کینال نہر میں موضع بنگل والا کے قریب 40فٹ گہرا شگاف پڑگیاجس سے بڑی تعداد میں موجود گھر ،قبرستان اور زرعی اراضی زیرآب آگئی۔متاثرہ علاقے میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت پانی نکالنے میں […]

  • بارودی سرنگ نصب کرتے 2 دہشتگرد ہلاک

    باجوڑایجنسی(آئی این پی) باجوڑایجنسی میں سڑک کنارے بم نصب کرنیوالے دو دہشتگرد دھماکا ہوجانے سے ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں دو دہشتگرد سڑک کنارے بم نصب کر رہے تھے اس دوران دھماکا ہوگیا۔ دونوں دہشتگرد اپنے ہی نصب کردہ بارودی مواد کے دھماکے میں […]

  • عمران خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیدیا

    لاہور /لندن (آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اکیلا رہتاہوں جو فطری زندگی تو نہیں ‘انسان کیلئے طلاق سے زیاد ہ کچھ برا نہیں ہوتا مگر اب آئندہ محتاط رہو ں گا ‘بچوں سے مشاورت کے بعد ہی دوسری شادی […]