خبرنامہ پاکستان

داسو ڈیم کے تعمیر؛حکم امتناعی کی درخواست مسترد

  • اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاور چائنہ کنسٹرکشن کمپنی کی داسو ڈیم کے تعمیراتی ٹھیکے کی بولی روکنے کے معاملے پر حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی جبکہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے دوران سماعت ریمارکس دئیے ہیں کہ منصوبے کیلئے ورلڈ بنک سرمایہ فراہم کررہا ہے ‘کیا ورلڈ بنک کی […]

  • پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ،باہمی اجلاس رواں ماہ متوقع

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پیشرفت کے لئے دونوں ملکوں کا باہمی اجلاس رواں ماہ متوقع ہے، وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت پر ایران سے دوبارہ بات کی جائے گی۔ وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کے مطابق امریکی پابندیوں کے باعث پاک ایران گیس پائپ […]

  • مون سون بارشوں کےباعث ملک میں سیلاب کاخطرہ ہے، ڈی جی میٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ڈی جی میٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ رواں برس مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی جس کے باعث ملک میں سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔ ڈی جی میٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں معمول سے کچھ زیادہ ہوں […]

  • پاکستان اورجرمنی خطےمیں امن بارے یکساں موقف رکھتےہیں:ایاز

    برلن: (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی خطے میں امن و استحکام کے قیام کے حوالے سے یکساں موقف رکھتے ہیں اور دونوں ممالک ترقی اور مشترکہ مفادات کے حصول کے لئے باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے یہاں اپنے جرمن ہم […]

  • نوشہروفیروز‘ 50 فٹ چوڑا شگاف، 20 دیہات زیرآب

    نوشہرو فیروز (آئی این پی)نوشہرو فیروز میں نصرت کینال میں پچاس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ جس کے باعث بیس دیہات زیر آب آگئے۔ دریائے سندھ میں تونسہ بیراج سکھر اور گڈو بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور دیہات زیرآب۔ متاثرہ افراد تاحال حکومتی امداد اور اقدامات کے […]

  • مشتاق رئیسانی مزید 15 روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے

    کوئٹہ: (آئی این پی)کوئٹہ کی احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اورخالق آباد کے سابق اکاؤنٹنٹ ندیم اقبال کو مزید 15روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق میگا کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اورخالق آباد کے سابق اکاونٹنٹ ندیم اقبال کو […]

  • کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا‘میرواعظ

    سری نگر (آئی این پی) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے مرکزی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے جذبہ آزادی اور حریت کو دبایا نہیں جاسکتا‘ 1931 سے شروع ہونے والی تحریک آج تک اسی جذبے سے جاری ہے‘ بھارت کشمیر میں انتظامی تبدیلیاں کرکے اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے۔ […]

  • وزیراعظم سے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات

    لاہور (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]