خبرنامہ پاکستان

جنوبی پنجاب میں را اورافغان انٹیلی جینس کی موجودگی کا انکشاف

  • لاہور: (اے پی پی) بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کے کارندوں کی جنوبی پنجاب میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے اور خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ دہشت گرد سی پیک منصوبے کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں ۔ دنیا نیوز کو دستیاب ہونے والے وزارت داخلہ کے حساس […]

  • علی حیدرگیلانی کی آرمی چیف سےملاقات

    راولپنڈی: (اے پی پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے ۔ آرمی چیف نے علی حیدر گیلانی کو بازیابی کی مبارکباد پیش کی اور ان کی خیریت دریافت […]

  • سیلاب سےمتعلق کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی :شہباز

    لاہور: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے نمنٹنے کے لئے تمام تر اقدامات بر وقت ہونے چاہیئں اور اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیا اور وہاں پر متعلقہ حکام سے سیلاب […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

    لاہور:(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی ۔ وفاقی حکومت سے بھارتی فوج کی بربریت کا نوٹس لیکر مظالم رکوانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید […]

  • کشمیری حق خود ارادیت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: خورشید شاہ

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ بھارتی جارحانہ اقدامات سے کشمیری حق خود ارادیت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘ شہدا کا خون آزادی کشمیر کا سورج طلوع کرے گا‘بہادر اور غیور کشمیری عوام بھارتی ظلم وجبر کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے‘عالمی برادری اپنے […]

  • بھارت کشمیریوں کےحقوق دیئے بغیرمسئلہ کشمیرحل نہیں ہوسکتا:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کرسکتا‘پاکستان افغانستان میں امن اور مصالحت کے لئے ہرممکن امداد فراہم کررہا ہے‘ پاکستان اورخطے میں امن کے لئے پرامن افغانستان ضروری ہے۔ ریڈیو پاکستان سے ایک انٹرویو میں انہوں نے […]

  • لاہورہائیکورٹ: ایدھی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

    لاہور: (آئی این پی) فخر پاکستان عبدالستار ایدھی کی وکلاء نے غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی جس میں وکلاء سمیت ماتحت عدلیہ کے ججز نے بھی شرکت کی ۔ مرحوم عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نمازہ جنازہ سیشن کورٹ لاہور میں ادا کی گئی ۔ غائبانہ نماز جنازہ میں وکلا ء کے ساتھ ججز نے بھی […]

  • پاناما لیکس ، اپوزیشن میں رابطوں کا آغاز

    لاہور: (اے پی پی) عید ختم ہوتے ہی اپوزیشن پاناما لیکس پر نئی حکمت عملی کیلئے کمر بستہ ہوگئی ، الیکشن کمیشن کے ارکان اور پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن میں رابطوں کا آغاز ہوگیا ۔ خورشید شاہ ، اعتزاز احسن اور شاہ محمود قریشی نے باہمی رابطے کرلیے ۔ عید ختم ، مہلت […]