خبرنامہ پاکستان

دنیا بھر میں آج عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے

  • لاہور: (آئی این پی) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے ، اس دن کا مقصد دنیا کو آبادی میں اضافے کے سبب بڑھتے ہوئے مسائل سے آگاہی فراہم کرنا ہے ۔ دنیا بھر میں بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لئے ہر سال گیارہ جولائی کو آگاہی مہم […]

  • وزیراعظم آج سے پھر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے بعد آج باضابطہ طور پر پھر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جبکہ آئندہ ہفتے وہ عبدالستارایدھی کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرنے کیلئے کراچی جائیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف آج سے اپنی ذمہ داریاں ایک بار پھر سنبھال رہے […]

  • حکومت مخالف تحریک ؛ پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

    لاہور: (اے پی پی) حکومت مخالف تحریک کا لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے تحریک انصاف نے لاہور میں پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ، اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں اور تحریک کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔ آج لاہور میں چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہونے والے پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں […]

  • وزیراعظم کےعلاج کا تمام خرچہ ان کے بیٹوں نے کیا، پرویز

    لاہور:(اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں ہونے والے علاج کا تمام خرچہ ان کے بیٹوں نے برداشت کیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات کا وزیراعظم نوازشریف کوعلاج کے بعد لندن سے وطن واپس لانے والے طیارے کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایک فلائٹ […]

  • پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات پر قابو پانے اور موسمیاتی تبدیلی سے پیدا شدہ مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کیلیے بین الاقوامی کنونشز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلیے’’پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی‘‘ کے نام سے ادارہ قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ مذکورہ ایکٹ […]

  • لیگی کارکنوں کےخون کاحساب چوہدری عبدالمجید کودیناہوگا، پرویز

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیرکی انتظامیہ ہاتھ کی چھڑی کی طرح استعمال ہو رہی ہے جب کہ حویلی میں ہمارے دو کارکنوں کے خون کا حساب وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور چیف الیکشن کمشنر کو دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کےمظالم پراظہار تشویش: وزیراعظم

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیروں پر طاقت کا استعمال انہیں حق خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے تحریک آزادی کے سرگرم کارکن برہان وانی سمیت 21 افراد کی […]

  • بھارت کشمیریوں کوحق خود ارادیت کےمطالبےسےدستبردارنہیں کرسکتا، پاکستان

    اسلام آباد:(ءٰ این پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت اور حریت رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان دفترخارجہ […]