خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم مقبوضہ کشمیرمیں ظلم پرکیوں خاموش ہیں، بلاول بھٹو

  • اسلام آباد:(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دوستی کی خاطر کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم پر خاموش ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری نے بھارتی فوج کی بربریت کے نتیجے میں 18 کشمیریوں کی شہادت پر مذمت کرتے ہوئے اپنے […]

  • مقبوضہ کشمیر: بربریت سےشہید افراد کی تعداد 21 ہوگئی

    سری نگر:(اے پی پی) تحریک آزادی کشمیر کے نوجوان رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مظاہروں پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی جب کہ ریاست کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کر کے حریت […]

  • آزاد کشمیرمیں (ن) لیگ اورپی پی کارکنوں میں خونریزتصادم، 5 افراد جاں بحق

    مظفر آباد:(آئی این پی) آزاد کشمیر کے علاقے حویلی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے خورشید راٹھور کی عید ملن پارٹی کے دوران (ن) […]

  • امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت

    نیو یارک: (اے پی پی) امریکا میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ، امریکی ریاست منی سوٹا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں ، پولیس نے سو سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ، مظاہرے میں 21 پولیس اہلکار […]

  • بلیو ایریا فائرنگ؛ فیصلہ نہ ہوسکا

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کے مصروف علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے ملزم سکندر حیات کی قسمت کا فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کی عدم پیشی کی بناء پر فیصلہ چوتھی بار موخر کر دیا ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سید کوثرعباس […]

  • کراچی آپریشن پربہت سےسوالات ہیں: ستار

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے شہر قائد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن پر اب بھی بہت سے سوالات ہیں، آپریشن بلاامتیاز ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف سیاسی جماعتوں کا صحیح یا غلط احتساب ہو رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ […]

  • اتفاق نہ ہوا تو ٹی او آرزپبلک کردیئےجائیں گے: اسحاق ڈار

    لاہور: (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئے تو تھے داتا دربار میں ماہ رمضان کے دوران معتکفین کے لئے کئے گئے انتظامات کی بریفنگ لینے لیکن پاناما لیکس اور دھرنوں کے حوالے سے کئے گئے سوال پر خوب بھڑکے، کہنے لگے حکومت نے پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات کے لئے ایک مضبوط […]

  • چودہ خون، چودہ قصاص، طاہر القادری

    راولپنڈی: (آئی این پی) طاہر القادری نے لال حویلی میں دھواں دھار خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکمرانوں کے اقتدار کا سورج جلد غروب ہو جائے گا۔ انہوں نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب لینے کا اعلان بھی کیا۔ اس موقع پر شیخ رشید نے بھی شعلہ بیانی […]