خبرنامہ پاکستان

صحت مند وزیر اعظم کودر پیش چیلینجز۔۔اسداللہ غالب

  • وزیر اعظم علاج سے مطمئن ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں، ان کی صحت کے لئے ان لوگوں نے بھی دعائیں کیں جن کے لئے وزیر اعظم نے کبھی دعائے خیر نہیں کی ہو گی۔ مگر لاہور ایئر پورٹ پر اترتے ہی انہوں نے دھرنے سے اجتناب برتنے کی ہدائت کی، یہ ایسا […]

  • ہم کیسے بدقسمت لوگ ہیں؟….عمار چودھری

    رات کا وقت تھا۔ ہر طرف سناٹا چھایا تھا۔ ایسے میں ایک سنسان سڑک پر ایک شخص کو ڈاکوئوں نے روک لیا۔ ایک نے اس پر بندوق تان لی‘ دوسرا تلاشی لینے لگا۔ ڈاکو مال سمیٹ کر جانے لگے تو ایک ڈاکو نے لٹنے والے کو پہچان لیا‘ پہلے تو اسے اپنی آنکھوں پر یقین […]

  • پاکستان ، برہان وانی اور دیگر بیگناہ کشمیریوں کی ماورائے عدالتی قتل کی شدید مذمت

    اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیری رہنماء برہان وانی اور دیگر بیگناہ کشمیریوں کی ماورائے عدالتی قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناپسند یدہ اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس قسم کی کارروائیاں کشمیری عوام کے بنیادی […]

  • مقبوضہ کشمیر:برہان مظفر وانی تحریک مزاحمت کی علامت تھے، میر واعظ عمرفاروق

    سرینگر ۔ 10 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چےئرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی کشمیریوں کی تحریک مزاحمت کی علامت تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمر فاروق نے جو سرینگر میں اپنے گھر میں نظربند ہیں ،ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ مقامی سطح پرنوجوان […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے دنیا میں آنے سے پہلے ہی ایک بچے کے والد کواس سے چھین لیا

    سرینگر ۔ 10 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کے بعد علاقے میں ہونے والے مظاہروں پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہفتے کے روز شہید ہونے والے سولہ افراد میں مشاق احمد نامی شہری بھی شامل تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع […]

  • مقبوضہ کشمیر:مشتعل ہجوم کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک، تین اہلکار لاپتہ

    سرینگر ۔ 10 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہارہ میں لوگوں کے ایک مشتعل ہجوم نے ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا اوراس کی گاڑی دریائے جہلم میں پھینک دی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر کا کہنا ہے […]

  • عبدالستارایدھی کے ایصال ثواب کے لئے میمن مسجد میں سوئم کا انعقاد

    کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے سوئم کراچی کی میمن مسجد میں منعقد کیاگیا ۔ سوئم میں سیاسی ، سماجی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکراور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ […]

  • وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ترقی وخوشحالی کا سفر کامیابی سے طے کریں گے،شہبازشریف

    لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کا سفر کامیابی سے طے کریں گے۔ آج کا پاکستان 2013ء کے مقابلے میں کہیں بہتر ،پرامن اورمعاشی طورپر مضبوط ہے ۔وزیراعظم نوازشریف کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت […]