خبرنامہ پاکستان

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم بند کرائے ۔مولانا فضل الرحمن

  • لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے یو آئی آئین کے نفاذ اور پارلیمانی عمل کے چلنے کی حامی ہے اور یہ نظام چلتا رہے گا ، جے یو آئی جمہوری نظام کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ،73 ء کا […]

  • دریائے سندھ میں گڈو سکھر بیراج کے مقاما ت پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی

    سکھر۔ 10جولائی (اے پی پی) بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریائے سندھ میں گڈو سکھر بیراج کے مقاما ت پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، سکھر بیراج کے مقام پر نچلے اور گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، محکمہ آبپاشی کے زرائع کے مطابق گڈو اور سکھر بیراج […]

  • ایک تھے ایدھی صاحب…عبدالقادر حسن

    عید کی لاتعداد چھٹیوں کے بعد جن کے ختم ہو جانے کے بعد ان کو شمار کرنے کی ہمت نہیں پڑ رہی اب پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں مگر کیوں ہوں اس بات کا جواب جب کبھی ملے گا پیش کر دوں گا کیونکہ تب تک کوئی زیادہ بہتر لکھنے اور بات کرنے […]

  • نظرانداز کرنا مشکل تھا ….نذیر ناجی

    اطلاع آنے کے باوجود کراچی کے قدیم ترین علاقے کھارادر کے ایدھی فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے کنٹرول روم میں ،کام ایک لمحے کے لیے نہیں رکا۔ جہاں جہاں سے ایمرجنسی کال آ رہی ہے، وہاں وہاں ایمبولینسں زخمیوں یا بیماروںکو لینے جا رہی ہیں۔عجیب لوگ ہیں جنہیںاپنے بانی کے سوگ میں ایک منٹ بھی کام روکنے […]

  • سب سے بڑا خادم…….. مجیب الرحمن شامی

    عبدالستار ایدھی (کم و بیش) نو دہائیاں اِس دُنیا میں گزار کر رخصت ہوئے ہیں۔ پورا پاکستان کیا، پوری انسانیت اُن کا ماتم کر رہی ہے، ہر شخص کو احساس ہو رہا ہے کہ کوئی قیمتی متاع اس سے چھن گئی ہے۔ اُن کا سوگ سرکاری طور پر منایا جا رہا ہے اور یہ توقع […]

  • بوئنگ ٹرپل سیون کا شکریہ …خالد مسعود خاں

    بحیثیت قوم ہماری شاید قسمت ہی خراب ہے اور مسئلہ یہ نہیںکہ صرف قسمت خراب ہے بلکہ خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔ ہمارا آنے والا ہر حاکم پہلے سے بدتر ثابت ہو رہا ہے۔ حتیٰ کہ ایک ہی شخص جب دوسری اور تیسری بار آتا ہے تو اپنا سابقہ ریکارڈ مزید ”بہتر‘‘ کرتا ہے۔ […]

  • عبدالستار ایدھی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

    کراچی: (اے پی پی) بے سہاروں کا سہارا ، پیکر انسانیت ، فخر پاکستان بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں صدر پاکستان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سمیت ایدھی صاحب […]

  • عمران خان نے عبدالستارایدھی کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عبدالستار ایدھی میرے لئے رول ماڈل تھے اور فلاحی کاموں کا جذبہ میں نے ان سے ہی سیکھا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اپنی یونی ورسٹی نمل کے لئے فنڈ ریزنگ مہم میں لندن روانگی سے قبل میڈیا سے بات […]