خبرنامہ پاکستان

ٹوئٹر پر ’’سلام ایدھی‘‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • کراچی:(اے پی پی) دکھی انسانیت کے مسیحا اور معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی کی وفات پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے درد مند افراد غمگین دکھائی دیتے ہیں اور ٹوئٹر پر ایدھی صاحب کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انسانیت کے مسیحا کی وفات پر اظہار افسوس […]

  • پیپلز پارٹی پانامہ لیکس پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریگی:کھوسہ

    پیپلز پارٹی پانامہ لیکس کے ایشو پر مسلم لیگ(ن) سے کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی اورہم سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کے پاس اقتدا ر سے چمٹے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے،وہ گزشتہ روز بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر چودھری محمد منشا باٹھ ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر بات چیت […]

  • دو جوڑے ملیشیا کھدر اور ایک جوڑی جوتے میں زندگی گذارنے والا فقیر منش ایدھی

    مرحوم(اے پی پی) عبدالستار ایدھی نے ساری زندگی سادگی و متانت میں گذارد دی کروڑوں روپے کے فنڈز لینے والے عبد الستارایدھی نے دو جوڑے ملیشیا کھدر کے کپڑوں میں ساری عمر گذار دی جب یہ دو جوڑے بہت خراب ہو جاتے تو دوسرے دو جوڑے بنوا لیتے اسی طرح وہ گزشتہ 20 سالوں سے […]

  • سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    کراچی: (اے پی پی) بے سہاروں کا سہارا ، پیکر انسانیت ، فخر پاکستان بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں صدر پاکستان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سمیت ایدھی صاحب […]

  • بھارتی وزیراعظم مودی بھی عبدالستار ایدھی کے مداح

    لاہور: (آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی عبدالستار ایدھی کے مداحوں میں شامل ہیں ۔ گیتا کی حوالگی کے موقع پر ان کی خدمات کو انمول قرار دیا ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ایدھی صاحب کے مداح بھارتی لڑکی گیتا کی پرورش پر نریندر مودی نے ایدھی صاحب کا شکریہ […]

  • صدر اور آرمی چیف بھی ایدھی کی نماز جنازہ میں شریک

    کراچی: (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ ، اس کے علاوہ بھی پاکستان کی اہم سیاسی قیادت اور سماجی رہنما بھی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے نیشنل سٹیڈیم میں موجود تھیں ، سٹیڈیم میں ہزاروں کی تعداد […]

  • وزیراعظم لندن کے سٹین سٹڈ ایئرپورٹ سے واپس پاکستان روانہ

    لندن (آئی این پی)پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن اور صحت یابی کے بعد لندن سے واپس پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔نواز شریف 22 مئی کو علاج کی غرض سے برطانیہ گئے تھے جہاں 31 مئی کو ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔آپریشن کے بعد وہ آرام کی […]

  • ایدھی کی وفات؛ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا

    اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی وفات پر پاکستان بھر میں ہفتہ کو ’’یوم سوگ‘‘ منایا گیا۔ اس موقع پر تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو عظیم فلاحی ورکر عبدالستار ایدھی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے جس پر حکومت کی جانب […]