خبرنامہ پاکستان

بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، خورشید شاہ

  • بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، خورشید شاہ کراچی:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آج بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، گالی کی سیاست سے میرے جیسے سیاسی لیڈر کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ […]

  • ووٹرز کو کھوکھلے سیاسی نعروں سے باہر نکالیں گے، عامر لیاقت

    ووٹرز کو کھوکھلے سیاسی نعروں سے باہر نکالیں گے، عامر لیاقت کراچی:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عام انتخابات سے قبل آگاہی مہم چلائے گی جس میں ووٹرز کو آگاہی دی جائے گی کہ وہ سیاسی جماعتوں کے کھوکھلے نعروں سے باہر آئیں۔ عامر لیاقت […]

  • قبائلی عوام کی معاشی بحالی اولین ترجیح ہے، میجرجنرل آصف غفور

    قبائلی عوام کی معاشی بحالی اولین ترجیح ہے، میجرجنرل آصف غفور راولپنڈی:(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی معاشی بحالی اولین ترجیح ہے، فاٹا کے بہادر قبائلیوں نے بے پناہ قربانیوں کے بعد امن حاصل کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

  • وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو کے الیکٹرک کو سندھ کے حوالے کر دے، مراد علی شاہ

    وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو کے الیکٹرک کو سندھ کے حوالے کر دے، مراد علی شاہ کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی بحران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سوئی سدرن گیس اور کے الیکٹرک کے باہمی تنازع میں کراچی والوں کا کیا قصور ہے۔ کراچی میں […]

  • کراچی میں بجلی بحران کا نوٹس، وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

    کراچی میں بجلی بحران کا نوٹس، وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ اور شہر کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے ایشوز پرغور […]

  • مودی کے تصوراتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے عوامی حمایت کی ناکام کوشش ہیں، خواجہ آصف

    مودی کے تصوراتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے عوامی حمایت کی ناکام کوشش ہیں، خواجہ آصف لاہور:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو تصوراتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی عوامی حمایت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا […]

  • وزیراعلیٰ پرویز خٹک عمران خان کی کٹھ پتلی ہیں، اسفندر یار ولی

    وزیراعلیٰ پرویز خٹک عمران خان کی کٹھ پتلی ہیں، اسفندر یار ولی لاہور:(ملت آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ اے این پی سے حساب مانگنے والے آفتاب شیر پاؤ کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں۔ چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے […]

  • جماعت اسلامی کے وزراء آستین کے سانپ ہیں: شوکت یوسفزئی

    جماعت اسلامی کے وزراء آستین کے سانپ ہیں: شوکت یوسفزئی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ان کے اتحادی جماعت اسلامی کے وزراء آستین کے سانپ ہیں اور وہی پشاور کی ترقی میں بڑی رکاوٹ رہے ہیں۔ شوکت یوسف […]