خبرنامہ پاکستان

ایدھی کی نماز جنازہ پرسکیورٹی کےسخت انتظامات

  • کراچی: (آئی این پی) عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ادا کی جائے گی جس میں ملک بھر سے اہم شخصیتیں شرکت کریں گی ۔ نیشنل سٹیڈیم اور اس کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، فوجی جوان اور رینجرز اہلکار سٹیڈیم میں موجود ہیں ۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی […]

  • ملالہ اورپرویزمشرف کا ایدھی کیلئےنوبل انعام کامطالبہ

    لندن (آئی این پی)امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی لڑکی ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ میری نظر میں پوری دنیا میں نوبل انعام کا عبدالستار ایدھی سے زیادہ حقدار کوئی نہیں ہے‘ ایدھی صاحب نے انسانیت کیلئے جو خدمات انجام دی ہیں اس کیلئے امن کا نوبیل انعام بہت کم ہے‘ایدھی […]

  • وزیراعظم لندن میں اپنےعلاج کےبعدآج وطن واپس پہنچیں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف لندن میں اپنے علاج کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے اس سلسلے میں قومی ایئر لائن نے حکومت کی ہدایت پر وزیر اعظم کو وطن واپس لانے کے لیے بوئنگ 777 طیارہ فلائٹ آپریشن سے الگ کردیا ہے جس سے قومی ادارے کو کم از کم 30 کروڑ […]

  • عبدالستارایدھی نے65 سال تک دکھی انسانیت کی خدمات سرانجام دیں

    کراچی: (اے پی پی) معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی 1928ء میں بھارتی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیداہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947ء میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان ہجرت کی اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔عبدالستارایدھی نے65 برس دکھی انسانیت کی خدمت کی، دکھی انسانیت کی خدمت کا آغاز 1951ء میں ایک […]

  • ایدھی صاحب کوانتہائی عزت و احترام سےدیکھا جاتا تھا: زرداری

    اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صوفی منش، سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں انہیں انتہائی عزت و احترام سے دیکھا جاتا تھا اور بیرون ملک بھی ان […]

  • عبدالستار ایدھی انسانیت کا فخر تھے:ائیرچیف مارشل

    کراچی (آئی این پی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کا معروف سماجی راہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی انسانیت کا فخر تھے‘ان کی انسانیت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ایدھی نے ہمارے لیے یہ ورثہ چھوڑا […]

  • ایدھی صاحب کی میت کو آب زم زم سے غسل دیاگیا

    کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے میٹھادرمیں عظیم فلاحی ورکر عبدالستار ایدھی کی میت کا ہزاروں افرادنے ایدھی صاحب کا آخری دیدار کیا‘ اس موقع پر میٹھا د رمیں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایدھی صاحب نے اپنی زندگی میں ہی عام لوگوں کو بھی ایدھی صاحب کے آخری دیدار […]