خبرنامہ پاکستان

عبدالستار ایدھی کی زندگی قابل تقلید ہے،ملیحہ لودھی

  • نیو یارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی اور امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے عظیم پاکستانی سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی زندگی قابل تقلید ہے ‘ ایدھی صاحب کے لیے بعد از مرگ نوبیل انعام کی کوشش […]

  • ایدھی نےاپنی زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کردی تھی: سشما سوراج

    نئی دہلی: (آئی این پی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے‘انہوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی […]

  • عبدالستار ایدھی کو توپوں کی سلامی پیش کی جائے گی:جنرل عاصم

    کراچی(آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کے جنازے کو سرکاری اعزاز دیا جائے گا‘پاک فوج کی جانب سے انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی جائے گی‘پاک فوج کا چاق وچوبند دستہ عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرے گا۔ ہفتہ کو […]

  • عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کے انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی

    کراچی:(آئی این پی) بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے گئی ہے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ عبدالستار ایدھی کی میت ایدھی سرد خانے سے میٹھادر میں ان کے گھر منتقل کر دی گئی جہاں ان کے اہل خانہ آخری دیدار […]

  • وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کے لیے نشان امتیاز کا اعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے لئے نشان امتیاز کا اعلان کیا ہے۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے انتقال پر وزیراعظم نواز شریف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے لئے نشان امتیاز کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے عبدالستار ایدھی […]

  • وزیراعظم کوخصوصی طیارے سےوطن واپس لانےپرعدالت جانےکااعلان:عمران خان

    پسرور:(اے پی پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن سے وزیراعظم نوازشریف کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے میں وطن واپس لانے پر عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ پسرور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نوازشریف کو لینے کے لیے پی آئی اے کے خصوصی […]

  • مادر ملت فاطمہ جناح کی 49 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

    کراچی: (آئی این پی) بہن اور بھائی کے درمیان مثالی محبت کا جب بھی ذکر ہوتا ہے لوگ بانی پاکستان اورمحترمہ فاطمہ جناح کو یاد کئے بغیرنہیں رہتے ۔ محترمہ فاطمہ جناح کی 49 ویں برسی بڑی عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے ۔ محترمہ فاطمہ جناح 30 جولائی 1893 کو کراچی میں […]

  • غیرملکی میڈیا کی جانب سےایدھی کوشاندارخراج تحسین

    کراچی: (آئی این پی) سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبر پوری دنیا میں پھیل گئی ۔ غیر ملکی میڈیا نے بھی عبدالستار ایدھی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سووراج نے بھی افسوس کا اظہار کیا ۔ عہد ساز شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال […]