خبرنامہ پاکستان

ایدھی کی وفات؛ملک ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا: آرمی چیف

  • لاہور: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم عالمی شہرت یافتہ انسان دوست اور سماجی رہنما تھے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا ہے ۔ عبدالستار […]

  • آصفہ بھٹو زرداری نے ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کرلی

    لندن: (آئی این پی) آصفہ بھٹو زرداری نے یونیورسٹی کالج لندن سے پبلک ہیلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ میں ایم ایس سی کیا۔ کانوکیشن میں آصفہ بھٹو کو ڈگری سے نوازا گیا۔ تقریب میں ان کے والد سابق صدر آصف زراری، بھائی بلاول بھٹو اور بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری نے شرکت کی۔ آصفہ بھٹو نے کانوکیشن […]

  • آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، جوانوں سے عید ملے

    راولپنڈی: (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیل اور باغ سیکٹر کا دورہ کیا، جوانوں کے ساتھ وقت گزارا اور انھیں عید کی مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے فوج کے افسروں اور جوانوں کی مادر وطن کی حفاظت کے لیے […]

  • عمران خان نے عوام سےکوئی وعدہ پورا نہیں کیا: پرویز رشید

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر شہنشاہ معظم تاجدار بنی گالا کی خدمت پر مامور ہے۔ عمران خان بغیر استحاق خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر استعمال کر رہے ہیں۔ سرکاری ہیلی کاپٹر رکشے […]

  • امریکی پوسٹل کامسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی

    نیویارک: (آئی این پی) امریکی پوسٹل سروسز نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی مناتے ہوئے عید سے منسوب ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ٹکٹ کے لیے خطاطی کا نمونہ ورجینیا سے تعلق رکھنے والے معروف خطاط محمد زکریا نے تیار کیا ہے۔ سٹی کالج سے وابستہ معروف سکالر جہانگیر خٹک […]

  • حمیت نام تھاجس کا گئی تیمور کے گھر سے۔۔اسداللہ غالب

    تیمور چلا گیا اور اس کا گھرانہ بھی فنا ہوا۔ ادھر ایک اور شاعر نے کہا: سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف۔ یہ گزرے زمانے کے جذبات ہیں۔ سولہ دسمبر اکہتر کی دوپہر کو 41 بلوچ کے میجر زاہد یاسین کی کمپنی سہجرہ سے پیش قدمی کرتی ہوئی بھارتی فوج کے راستے […]

  • دمت خلق کے شعبے میں کام کرنے والے ان کے نقش قدم پر چلنے میں فخر محسوس کریں گے،صدر ممنون حسین

    اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ صدر مملکت نے بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم عبدالستار ایدھی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور خدمت خلق […]

  • عبدالستار ایدھی پاکستان کیلئے اثاثہ.وزیر اعظم

    اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے معروف سماجی کارکن اور فلاحی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے ایک اثاثہ تھے اور محروم طبقے سے پیار کرنے والے اور بے سہارا لوگوں کے محسن […]