خبرنامہ پاکستان

ضرب عضب کے مثبت نتا ئج مل رہے ہیں،سرتاج

  • اسلام آ با د( آ ئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برا ئے خا رجہ امور سر تا ج عز یز نے کہا ہے کہ شما لی وزیر ستان میں کا میاب ضرب عضب کے مثبت نتا ئج مل رہے ہیں، عا لمی برادری کی جا نب سے ہما ری کا میا بیوں کا اعتراف […]

  • تحریک انصاف کی تحریک قومی آواز بن چکی ہے:سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک قومی آواز بن چکی ہے (ن) لیگ کا احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا سیاسی خودکشی کے مترادف ہوگا ‘ کر پشن کا حساب مانگنا کوئی جرم […]

  • سرحدوں کی نگہبانی مقدس فریضہ ہے: پاکستان رینجر

    لاہور(آئی این پی) ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن رینجر ز(پنجا ب) میجر جنر ل عمر فاروق برکی نے عید کا مصروف دن گذار‘ علی الصبع رینجرز کے افسروں اور جوانوں کے ساتھ نماز عید کی جبکہ رینجرز ہسپتال کا دورہ کیا،مریضوں کی عیادت کی اور ان میں پھل اور تحائف تقسیم کیے۔ […]

  • میرےشوہر تودل پھینک کرآجاتےہیں ‘بشریٰ اعتزاز احسن

    لاہور(آئی این پی) بیگم بشریٰ اعتزاز احسن نے کہاہے کہ میرے شوہر نہ صرف حسن پرست ہیں بلکہ دل پھینک کر آجاتے ہیں کیونکہ صرف حسن پرست ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ جب تک خوبصورت چیز کی تعریف نہ کی جائے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ایک انٹر ویو میں بیگم بشریٰ […]

  • نوازشریف ملک ریاض کی بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتےرہے: اعتزاز

    لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سینیٹر بیرسٹر اعتزاز احسن نے انکشاف کیاہے کہ عدلیہ بحالی لانگ مارچ کے دوران نوازشریف بحریہ ٹا ؤن کے ملک ریاض کی بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے رہے اور میں خود بھی کامونکے کے قریب اس گاڑی میں بیٹھا رہا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

  • عدلیہ لانگ مارچ میں ہونیوالی ٹیلی فونک تفصیلات سامنےآگئیں

    لاہور(آئی این پی) 2009میں عدلیہ کی بحالی کیلئے لاہور سے لانگ مارچ کے دوران اس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چوہدری اعتزازاحسن کے در میان ہونیوالی ٹیلی فونک تفصیلات سامنے آ گئیں ‘جنرل اشفاق پر ویز کیانی نے ٹیلی فون کرکے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی گفتگوسننے کی تجویز دی۔اپنے ایک انٹر […]

  • عمران خان نےٹونی بلیئرکےصرف اظہارافسوس کوشرمناک قراردیدیا

    لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چلکوٹ رپورٹ پر ٹونی بلیئرکے صرف اظہار افسوس کو شرمناک قراردیدیا ۔عمران خان نے چلکوٹ رپورٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ تعجب ہے عراق پرحملے اور179برطانوی فوجیوں کی ہلاکت پرانھیں ندامت نہیں، ٹونی بلئیرہزاروں عراقیوں کی موت سے کیسے بری الذمہ ہوسکتے ہیں، کیاعراق […]

  • مری:3ہزارکی گنجائش والے سیاحتی مقام پر45ہزارگاڑیاں آن پہنچیں

    مری (آئی این پی) مری میں عیدمنانے کے خواہشمند مرنے مارنے پرتل گئے،3ہزار کی گنجائش والے سیاحتی مقام پر45ہزار گاڑیاں آپہنچیں،پولیس والے ٹریفک کے ساتھ ساتھ سیاحوں کا بلڈ پریشر بھی کنٹرول کرتے رہے، دھینگامشتی پرکئی سرپھریگرفتارکرلیے گئے۔ٹریفک کے درہم برہم نظام نے ملکہ کوہسار مری کے عاشقوں کو ایک دوسرے کا رقیب بنادیا،مری میں […]