خبرنامہ پاکستان

جہازمیں’’اللہ اکبر‘‘کیوں کہا؟۔۔۔لندن میںپاکستانی نژادکو10ہفتےکی سزا

  • لندن (آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو طیارے میں دوران پرواز بار بار ’’ اللہ اکبر‘ ‘کہنے اور لینڈنگ کے وقت ’’بوم‘‘ کہنے پر 10 ہفتے قید کی سزا سنادی گئی۔رواں سال یکم فروری کو پاکستانی نڑاد برطانوی شہری شہراز سرور دبئی سے برمنگھم ا?رہا تھا کہ دوران پرواز طیارہ ہوا کے دباؤ […]

  • جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش: جان مکین

    اسلام آباد/ واشنگٹن (آئی این پی) حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنیوالے امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش کردی اور کہاکہ جنرل راحیل شریف قابل فوجی سربراہ ہیں اور وہ خود جنرل راحیل شریف کے مداح ہیں۔جنرل راحیل شریف کی مدد […]

  • کوئی بھی ملک تنہادہشتگردوںکوشکست نہیںدے سکتا: نبیل منیر

    نیویارک (آئی این پی) پاکستان نے بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نبیل منیر نے جنرل اسمبلی کو بتایا کہ کوئی بھی ملک تنہا دہشت گردوں کو شکست نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ میں […]

  • برطانیہ: دنیا کےسب سے بڑےایئرشومیں پاک فضائیہ کاسی 130طیارہ جلوےدکھائےگا

    اسلام آباد:(اے پی پی) دنیا کا سب سے بڑا ائیرفورس شو فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرشو ٹیٹو آج برطانیہ میں ہورہا ہے جس میں پاک فضائیہ کی جانب سے سی 130 ایکشن میں دکھائی دے گا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق برطانیہ میں آج دنیا کا سب سے بڑا فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرفورس شو […]

  • شیخ رشیدجیساگھٹیاسیاست دان آج تک نہیںدیکھا:رانا

    فیصل آباد: ( آئی این پی)صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء للہ خا ں نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسا گھٹیا سیا ست دان میں نے آج تک نہیں دیکھا جو ہر سال قر با نی عید سے پہلے قر با نی کی تاریخ دیتا ہے جب وہ تا ریخ گزر […]

  • مقبوضہ کشمیر: حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں حالیہ بم دھماکوں کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا‘ مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے اور عالمی برادری کو بھارت کے اس رویے […]

  • امریکہ کاجنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم

    واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے پاکستانی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان کی حکومت اس پر عمل کرے گی۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آرمی چیف […]

  • مصر: فیصل آفاق خان ‘اہلیہ اور 2بیٹیوں کےحادثےمیںڈوبنےکادکھ ہے:وزارت خارجہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا کہ فیصل آفاق خان اْن کی اہلیہ ثنا عروج اور دو بیٹیاں پانچ سالہ رمشا اور دو سالہ آمنہ اس حادثے میں ڈوبنے کا دکھ ہے ۔ مصر میں دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے دو بچیوں سمیت […]