خبرنامہ پاکستان

صدرمملکت کی وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک بات چیت

  • اسلام آباد: (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین کی وزیر اعظم محمد نواز شریف سے بات چیت ہوئی۔صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو عید اور صحت یابی پر مبارک باد پیش کی۔صدر مملکت نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا کہ پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہے اور […]

  • وزیراعظم نواز شریف (آج)لندن سے وطن واپس پہنچیں گے

    لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف لندن سے (آج) ہفتہ کو وطن واپس پہنچیں گے انہیں لندن سے واپس لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھی لندن بھجوایا جارہا ہے‘ وزیراعظم نواز شریف 22مئی کو لندن گئے تھے جہاں ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی‘ وزیراعظم کو ڈاکٹروں نے اب سفر کی اجازت دیدی […]

  • چترال: سیلاب سے 29 افرادجاں بحق ہوئے،10کی تلاش جاری ہے

    چترال (آئی این پی)چترال میں سیلابی ریلے سے متعلق ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو رپورٹ پیش کر دی ہے۔ متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کے ساتھ چیک بھی تقسیم کردئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے سے متاثرہ 50 خاندانوں میں امدادی سامان کے ساتھ چیک بھی تقسیم کر دئے گئے، چترال کے سیلابی ریلے […]

  • جماعت اسلامی کا24 جولائی کو راولپنڈی میں پیدل مارچ کا اعلان

    لاہور: (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اشرافیہ قوم کا پیسہ بیرون ملک منتقل کررہی ہے، کرپشن کے خلاف 24جولائی کو راولپنڈی میں پیدل مارچ کریں گے، جبکہ مدینہ میں ہونے والے بم دھماکا کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے او آئی سی کو مردہ گھوڑا قرار دے […]

  • صدر ممنون سے مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات ‘عید کی مبارکباد

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے مسلح افواج کے سربراہان چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف‘ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اﷲ‘ فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر صدر نے کہا کہ پاک […]

  • نریندرمودی کانوازشریف کو ٹیلی فون ‘عیدکی مبارکباد

    اسلام آباد (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے اور انہیں عید کی مبارکباد دی ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے عید الفطر کے روز وزیراعظم نواز شریف کو لندن ٹیلی فون کیا اور انہیں عید کی مبارکباد دی اور ان کے لئے […]

  • عدلیہ کو بہترکرناہمارا اورملک ٹھیک کرنا حکومت کاکام ہے، چیف جسٹس

    لاہور:(آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ کو اپنی اپنی ذمہ داریاں سمجھنی چاہیے جب کہ ہمیں عدلیہ کو بہتر بنانا ہے اور ملک ٹھیک کرنا حکومت کا کام ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ سوموٹو نہیں […]

  • وزیراعظم کی سیلابی علاقوں میں بحالی کےکام تیزکرنےکی ہدایت

    اسلام آباد:اے پی پی وزیراعظم نوازشریف نے چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے چترال میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں […]