خبرنامہ پاکستان

امید ہےافغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہوگی، راحیل

  • راولپنڈی:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ افغان سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف […]

  • جدہ حملہ؛ خودکش بمبارکا تعلق پاکستان کےبجائے بھارت سےنکلا

    ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب میں خود کش حملوں کے حوالے سے کی جانے والی مزید تفتیش کے مطابق جدہ میں حملہ کرنے والے خود کش بمبار کا تعلق پاکستان کے بجائے بھارت سے ہے۔ سعودی عرب میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کے بعد سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں […]

  • وزیراعظم کا 9 جولائی کو وطن واپسی کا فیصلہ

    لندن:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد انہوں نے 9 جولائی کو وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کو ڈاکٹرز نے ہوائی سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد وزیراعظم 9 جولائی کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم خصوصی طیارے […]

  • سعودی دھماکے:سر شرم سے جھک گیا۔۔۔اسداللہ غالب

    روز حشر میں کیا منہ دکھاؤں گا اپنے آقا ﷺ کو کہ آپ کے شہر کی حفاظت سے میرے ملک نے صاف انکار کر دیا تھا۔ میں آج دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہ گیا کہ ایک سعودی دھماکے میں پاکستان کا شہری ملوث نکلا۔ سعودی پولیس ہماری طرح اندھی گونگی اور بہری […]

  • امریکی سینیٹر جان میکین کا دورہ ۔۔۔۔۔اسداللہ غالب

    یہ ایک فرد کا دورہ نہیں تھا بلکہ ایک وفد کا دورہ تھا۔جان میکین خود بھی سینیٹر ہیں ، ان کے ہمراہ کئی سینیٹرز اور بھی تھے، جان میکین ایک ایسی کمیٹی کے سربراہ ہیں جو اپنے ملک کی دفاعی پالیسی سازی میں اہم اور بنیادی کردارا دا کرتی ہے۔اگر امریکی کانگرس یہ کہتی ہے […]

  • سعودی دھماکوں میں چار سے چھ افراد شہید ہوئے

    ملت نیوز..سعودی عرب میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں کتنے افراد شہید ہوئے،ا سکے بارے میں مصدقہ اطلاعات کا فقدان ہے ، کہا جاتا ہے کہ ، چار، یا پانچ یا چھ افراد شہید ہوئے،

  • جدہ دھماکہ میں پاکستانی گلزار خاں ملوث، سعودی تحقیق

    ملت نیوز…سعودی عرب کی تحقیقات کے مطابق جدہ کے خود کش دھماکے میںملوث کی شناخت ہو گئی ہے،ا سکا تعلق پاکستان سے بتایا گیا ہےا ورا س کانام گلزار خاں ہے. پاکستان کےلئےا س سے زیادہ پریشان کن صورت حال کیا ہو سکتی ہے کہ سعودی عرب بھی دھماکے کا الزام پاکستان پر عائد کررہا […]