خبرنامہ پاکستان

سعودی عرب دھماکوں کی لپیٹ میں

  • (ملت نیوز)..سعودی عرب کے شہر جدہ میں پیر کے روز امریکی قونصلیٹ کے باہر پہلا دھماکہ ہوا، دوسراا ور تیسرا دھماکہ قطیف شہر میں مسجد کے قریب ہوا، جس میں خود کش دھماکہ کار ہلاک ہو گیا، چوتھا دھماکہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے باہر ہوا، بتآیا جا رہا ہے کہ خود کش بمبار […]

  • رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کے پارلیمنٹ لاجزکےفلیٹ میں چوری

    اسلام آباد: (اے پی پی) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کے پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ سے چور لاکھوں روپے اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پارلیمنٹ لاجز میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کے فلیٹ سے چور 3 ہزار ڈالر اور جیولری چوری کر […]

  • مزید 42 انسپکٹرزکی تنزلی کا نوٹیفکیشن معطل

    لاہور: (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مزید 42 انسپکٹرز کی تنزلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔ مجموعی طور پر پولیس افسران کی تعداد 62 ہوگئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے کیس کی سماعت شروع کی تو متاثرہ پولیس افسران کے وکیل طلعت فاروق شیخ نے عدالت کو بتایا کہ آئی جی […]

  • ملازمین عید کی چھٹیوں پر روانہ ، دفاتر ویران ہوگئے

    کوئٹہ(آئی این پی) سرکاری دفاتر میں عید کی تعطیلات (آج) منگل سے شروع ہونگی مگر سرکاری ملازمین پیر کو ہی دفاتر کو تالے لگا کر عید کی چھٹیوں پر چلے گئے،باقی ماندہ سرکاری دفاتر میں بھی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سرکاری دفاتر میں حکومت کی طرف سے کئے گئے […]

  • جن ملزمان کی ضمانت نہیں ہوتی حکومت انھیں پےرول پرچھوڑدیتی ہے، چیف جسٹس

    کراچی:(اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ جن ملزمان کی عدالت سے رہائی نہیں ہوتی حکومت انھیں پے رول پر چھوڑ دیتی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی اور اویس شاہ اغوا ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی […]

  • پاکستان میں ترقی کی ہراینٹ پرنوازشریف کا نام ہے، پرویزرشید

    چکسواری(اسلام گڑھ) :(اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی ہر اینٹ پر نواز شریف کا نام ہے، پشارو سے لاہور اور گوادر سے خنجراب تک شاہراؤں کا سہرا بھی نواز شریف کے سر ہے اور اب لاہور سے کراچی تک موٹروے بھی جا رہی […]

  • اویس شاہ اغوا: ایس ایس پی کراچی جنوبی کو فوری طورپرہٹانےکا حکم

    کراچی (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں اویس شاہ کے اغواء کے معاملے پر ایس ایس پی ساؤتھ فاروق احمدکو فوری ہٹا کر محکمانہ کارروائی کرنے کا حکم دیدیا‘ عدالتی حکم پر ایس ایس پی کا تبادلہ کردیا گیا جس کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی‘ عدالت نے پیرول […]

  • کراچی: پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) گلشن معمار اسکیم 33 میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست شخص کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ مشتبہ شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بلدیہ قائم خانی […]