خبرنامہ پاکستان

بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب

  • اسلام آباد: (آئی این پی) بھارتی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی۔ بنگلہ دیش کے مشیر برائے بین الاقوامی امور گوہر رضوی نے ڈھاکا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر شجاع عالم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی چینل این ڈی ٹی وی […]

  • کندھ کوٹ:ریلوے ٹریکس پرحملوں کا منصوبہ ناکام

    کندھ کوٹ: (آئی این ٔپی) اندرون سندھ میں دہشتگردی کی واردات کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ کندھ کوٹ میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کشمور فدا حسین کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے 5 کلو دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ گرفتار دہشتگرد ریلوے […]

  • پاکستان کی عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

    حملے میں بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت اور عوام کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی)پاکستان نے عراق کے دارلحکومت بغداد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت […]

  • چترال میں سیلابی ریلے کے متاثرین کو کسی بھی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ٗ جی او سی سوات

    سوات ۔03جولائی( اے پی پی )پاک فوج نے چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردیں ،چترال کے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مددکی جائے گی ، جی او سی سوات میجر جنرل آصف غیور نے چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم […]

  • یہ بارڈر مینجمنٹ کیا ہے!!۔۔اسداللہ غالب

    کسی کو پتہ ہو تو وہ مجھے بتا دے تاکہ میں قارئین کے علم میں اضافہ کرسکوں۔ معلومات کا اس قدر فقدان ا ور قحط ہے کہ سر کسی دیوار سے پٹخنے کو جی چاہتا ہے، وہ لوگ جواس مسئلے پر کام کرر ہے ہیں، وہ بھی ہاتھ نہیں آتے۔ ایک اعلی سطحی امریکی وفد […]

  • اسحاق ڈار کا بینکوں کی مشکلات کا سخت نوٹس

    اسلام آباد( آئی این پی )وفا قی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مختلف مقامات پر پنشنرز کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سخت نوٹس لے لیا،وزیر خزانہ نے گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ہدایت کی کہ وہ نیشنل بینک حکام سے بات کر کے عوامی شکایات […]

  • پاکستان اورامریکہ کا مختلف شعبوں میں تعمیری رابطے جاری رکھنے پراتفاق

    اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ موثر سرحدی نظام سے انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہو گی، سرحدی معاملات کے حل کیلئے دونوں ملکوں نے اعلیٰ سطحی میکنزم پر اتفاق کیا ، افغان مہاجرین کی جلد باعزت واپسی چاہتے ہیں، دونوں ملکوں کو اہم مسائل بات چیت […]

  • تحریک انصاف نے اصولی فیصلہ کرلیا

    لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے دنیابھرمیں تنظیمی امورمنتخب تنظیموں کے سپردکرنے کااصولی فیصلہ کرتے ہوئے مشرق وسطی اوریورپ میں پارٹی کی تنظیم سازی کافیصلہ کرلیا ہے ۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا […]