خبرنامہ پاکستان

وفاقی دارلحکومت میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنانےکا فیصلہ

  • اسلام آباد: (اے پی پی) دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ، سمری وزیر داخلہ کو ارسال کردی گئی۔ پنجاب پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں امن وامان کو قائم رکھنے اور دہشت گردی پر قابو پانےکے لیے سی ٹی ڈی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع […]

  • ایف بی آربیرون ملک موجود پیسہ واپس لانےکےلیےسرگرم

    کراچی: (آئی این پی) ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ ایف بی آر آف شور کمپنیوں کا پیسہ ملک میں واپس لانے کے لیے متحرک ہو گئی ۔ سوئس حکام نے پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا ۔ ذرائع […]

  • الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر

    لاہور (آئی این پی ) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرریوں کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتیوں کے احکامات صادر کرے۔ درخواست محمد اشفاق چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا […]

  • پاکستان نے ڈرون حملے فوری طورپرروکنے کا مطالبہ کردیا

    نیو یارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے علاقائی سلامتی اورخودمختاری کے خلاف ہیں اس لئے یہ فوری طور پر بند ہونے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سفیرملیحہ لودھی نے کہا کہ ڈرون کااستعمال علاقائی سلامتی پرمنفی […]

  • ملک بھرمیں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن

    لاہور: (اے پی پی) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، دوسری طرف ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے ۔ رحیم یارخان میں نیشل بنک آف پاکستان کی مین برانچ […]

  • امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن دوروزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ رچرڈ اولسن وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری سے ملاقاتیں کریں گے ۔ رچرڈ اولسن سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں امریکی وفد کی سیاسی و عسکری […]

  • پاکستان کا ڈھاکہ واقعےکی مذمت ،ہلاکتوں پراظہارافسوس

    اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ ڈھاکا میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطے میں ہیں،ڈھاکا کے سفارتی زون میں حملے میں پاکستانی سفارت کار محفوظ رہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈھاکا کے ڈپلومیٹک زون میں ہونیوالے حملے میں کسی پاکستانی کو کوئی نقصان […]

  • افغان مہمان ہیں، پاکستان میں رہنےکا حق ہے، محمود اچکزئی

    کوئٹہ:(اے پی پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام پشتون افغان ہیں،ڈیورنڈ لائن کھینچی گئی توہم افغان شہری نہیں رہے مگر افغان تھے ہیں اور رہیںگے،ریاستوں کے درمیان تنازعات ہواکرتے ہیں مگر جو لوگ ان کے عوام کے درمیان کدورتیں بڑھانا چاہتے ہیں وہ سن لیں اس کے […]