خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کےاحتساب کےلئےہرحد تک جا ئیں گے،عمران خان

  • کراچی (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے احتساب کے لئے کوئی جماعت ساتھ نہیں دیگی تو بھی پی ٹی آئی اکیلے ہی ہر حد تک جائی گی،ہمارے پاس اسٹریٹ پاور ہے، جب چاہیں شہر بند کرسکتے ہیں ، لندن میں شریف خاندان کا ساڑھے چھ سو […]

  • چین: پاکستان میں سائوتھ ایشین ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبےکااعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی) چین کی حکومت نے پاکستان میں پہلے سائوتھ ایشین ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبے کے قیام کیلیے20 کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں قائم ہونے والے اپنی نوعیت کے پہلے ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبے کے […]

  • اعضا کی غیرقانونی خرید وفروخت پربھارتی ہائی کمیشن سےرابطےکا فیصلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فر وخت کا نو ٹس لیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کے حوالے سے کمیٹی کابھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا جائیگا۔ چیئرمین کمیٹی بابر نوازنے کہا کہ بھارتی حکام […]

  • فوجی آپریشن میں تیزی سےدہشت گردی بڑھ سکتی ہے، مشیر خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کی جانب سے شارٹ رینج ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کو بند کرنے کے دباؤ کو برداشت نہیں کرے گا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے بغیر ہم اپنے معاشی اہداف حاصل نہیں […]

  • بنگلا دیش:ریسٹورنٹ پرحملہ کرنیوالےتمام دہشت گرد ہلاک

    ڈھاکا:(اے پی پی) بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ بنگلادیش آرمی کے کمانڈوز […]

  • اسپین میں شدت پسندی پھیلانےکےالزام میں 3 پاکستانی گرفتار

    میڈرڈ:(اے پی پی) اسپین میں سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسپین کے سیکیورٹی اداروں نے ایک کارروائی کے دوران ملک میں سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ۔ وزارت داخلہ کا […]

  • پاکستان سےتمام معاملات پرمذاکرات کےلیےتیار ہیں، بھارتی وزارتِ خارجہ

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان سےتمام معاملات پر مذاکرت کے لیے تیار ہے۔ نئی دلی میں وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ ان کا ملک پاکستان سے مذاکرات سے نہیں کترارارہا بلکہ دہشت اور تشدد […]

  • ملک بھرمیں آج شب قدرانتہائی عقیدت واحترام سےمنائی جائےگی

    لاہور: (آئی این پی) ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی ستائیسویں شب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ مساجد میں محافل شبینہ ، عبادات ، ذکر و اذکار اور نعت خوانی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ۔ شب قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس رات قرآن […]