خبرنامہ پاکستان

عمران کی بہن سے بد سلوکی؛ پروٹوکول فریال تالپورکا نکلا

  • لاہور: (آئی این پی) ڈاکٹرعظمٰی خان کو روکنے والا پروٹوکول فریال تالپور کا تھا۔ عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے ساتھ لاہور کے واقعے پر پہلے یہ پتا چلایا کہ پروٹوکول کی گاڑی فریال تالپور کی تھی، پھر تہہ تک پہنچا کہ فریال تالپور دوپہر تک اسلام آباد میں نہیں، لاہور میں تھیں اور […]

  • شرمیلا کسی سرکاری عہدے کی اہل نہیں: نیب کراچی

    کراچی: (آئی این پی) نیب کراچی نے چیئرمین سیکریٹریٹ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پلی بار گیننگ کے تحت شرمیلا فاروقی کو اکیس سال کیلئے نااہل قرار دیا گیا تھا۔ شرمیلا فاروقی کو دو ہزار ایک میں پلی بارگیننگ میں اکیس سال کی سزا ہوئی۔ اسٹیل مل ریفرنس نمبر 3 میں شرمیلا […]

  • عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے:مریم

    لاہور: (آئی این پی) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے جس وقت واقعے کی خبر ملی تو اسلام آباد میں تھی اور ساڑھے چار بجے لاہور آئی۔ ان کا مزید کہنا تھا جھوٹ بولنے […]

  • عمران کی بہن سےبدسلوکی فریال تالپورکےگارڈزنےکی

    لاہور: (آئی این پی) عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا۔ عمران خان کی بہن سے بدسلوکی سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے گارڈز نے کی۔ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور ظہور الہٰی روڈ پر دوپہر کو چودھری عاصم کے گھر تعزیت کے لئے گئی […]

  • شدید گرمی سےسنٹرل جیل لاڑکانہ میں ایک قیدی جاں بحق

    لاڑکانہ: (اے پی پی) شدید گرمی کے باعث سنٹرل جیل لاڑکانہ میں ایک قیدی جاں بحق اور 5 بے ہوش ہوگئے ، متاثرہ قیدیوں کو جیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ سیپکو انتظامیہ کی جانب سے دو کروڑ 75 لاکھ روپے کی بقایا جات کے بعد سینٹرل جیل کی بجلی چار روز قبل کاٹی […]

  • یوم القدس پرآج ملک بھرمیں ریلیاں نکالی جائیں گی

    کراچی: (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم القدس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ یوم القدس ہر سال رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو منایا جاتا ہے ۔ یوم القدس منانے کا مقصد اسرائیل کے خلاف مظاہرے اور فلسطینی شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے […]

  • ملک میں مہنگائی کی شرح 46 برسوں کی کم ترین سطح پر:ادارہ شماریات

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں رواں برس مہنگائی کی شرح گزشتہ 46 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے گزشتہ ماہ جون میں ہونے والی مہنگائی سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی […]

  • پاکستان کے14 سالہ طالب علم کانام گوگل کے’’ہال آف فیم‘‘میں شامل

    پاکستان(اے پی پی)پاکستان کے14 سالہ طالب علم کانام گوگل کے’’ہال آف فیم‘‘میں شامل سال کا ایک عام طالب علم امتحان میں زیادہ سے زیادہ نمبر لینے ہی کو اپنی زندگی کی بڑی کامیابی خیال کرتا ہے لیکن لاہور کا نوعمر طالب علم محمد شہزاد اپنی مہارت سے گوگل کے ہال آف گیم کا حصہ بن […]