خبرنامہ پاکستان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری

  • اسلام آباد: (آئی این پی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، تنخواہوں میں مجموعی طور پر تیرہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک کے ملازم کی کم سے کم تنخواہ 12 ہزار 600 جبکہ زیادہ سے […]

  • عیدالفطرکی آمد ،تجارتی مراکزخریداروں سےکھچا کھچ بھرنےلگے

    اسلام آباد :(اے پی پی) عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر تجارتی مراکز خریداروں سے کھچا کھچ بھرنے لگے۔ افطاری کے بعد بڑی تعداد میں مارکیٹوں کا رخ کرتے ہیں اور رات گئے تک خریداری کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ عید قریب آتے ہی عید کی خریداری کا سلسلہ بھی زور پکڑ گیا ہے جو […]

  • دمام میں پھنسے پاکستانی دوماہ سےحکومتی امداد کےمنتظر

    دمام: (اے پی پی) سعودی عرب کے شہر دمام میں پھنسے سینکڑوں پاکستانیوں کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں ، دو مہینے گذر گئے کوئی داد رسی کو نہ آیا ، متاثرین بے بسی کی تصویربنے بیٹھے ہیں اور حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں ۔ پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے معاملے […]

  • بھارت کااسرائیل کےساتھ اتحاد، پاکستان اورچین کیلئےخطرہ

    نیویارک (اے پی پی) بھارتی محقق اور کئی عرصہ تک بھارت کے فارن آفس میں خدمات انجام دینے والے وکرم سنجیت کا کہنا ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ہندوستان اور اسرائیل تکون مستقبل میں چین اور پاکستان کے لیے درد سر بن سکتی ہے ۔ ان کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان اور […]

  • محصولات میں 60فیصد کاریکارڈ اضافہ :ڈار

    اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں محصولات کی وصولی میں 60فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ 30جون کو گزشتہ مالی سال کا ٹیکس وصولی کا 3104ارب روپے کا ہدف حاصل کر لیا گیا ہے ۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے […]

  • ملک بھر میں جمعتہ الوداع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

    (آئی این پی )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعتہ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ملک بھر میں جمعتہ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جب کہ اس موقع پر […]

  • پاکستان سےتمام مسائل پرمذاکرات کیلیےتیارہیں، گوتم بمبا والا

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پربات چیت کیلیے تیار ہیں۔ گوتم بمبا والا کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہیں تاہم پاک بھارت مذاکرات کیلیے بہتر ماحول ضروری […]

  • عامرلیاقت كا پروگرام بند؛عوام نےاچھا اقدام قراردیا: پیمرا

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ عامر لیاقت کے پروگرام کو بند کرنے پر 96 فیصد لوگوں نے ستائش کی۔ سینیٹ كی قائمہ كمیٹی برائے اطلاعات ونشریات كا اجلاس چیرمین كامل علی آغا كی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا جس میں چیرمین پیمرا ابصار عالم نے رمضان المبارك […]