خبرنامہ پاکستان

پاکستان کےساتھ تعاون جاری رکھیں گے :امریکہ

  • واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔ خطے میں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران جان کربی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ کو فنڈز دینے کی خبروں […]

  • کویت: رہائشی عمارت میں آگ 9 پاکستانی جاں بحق

    میاں چنوں: (آئی این پی) میاں چنوں شہید روڈ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 افراد میں 5 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد آصف، اس کی بیوی، اس کے 2 بیٹے محمد عمر، محمد حمزہ، 2 بیٹیاں جویریہ، اریج، محمد آصف […]

  • پاکستان بیرونی قوتوں کی سازشوں کا گڑھ ہے: ظفرالحق

    اسلام آباد: (آئی این پی) نظریہ پاکستان کونسل کے تحت یوم آزادی پاکستان و یوم القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جہاں سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے خطاب میں کہا کہ داعش سمیت دہشتگردوں کو استعمار استمعال کرتا ہے پھر مغربی استعمار تباہ حال معاشروں کا ہمدرد بھی بن جاتا ہے۔ انہوں […]

  • حالات کی خرابی؛ بھارتی انتہا پسند تنظیمیں ملوث ہیں: نثار

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ایران میں موجودگی کی تمام تفصیلات مل گئی ہیں۔ ایران نے کلبھوشن کے ساتھی کی بھی معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے حالات کی خرابی میں بھارت […]

  • محمود اچکزئی نےپاکستانیوں کا سرشرم سےجھکا دیا: خٹک

    لاہور: (آئی این پی) محمود اچکزئی کے بیان پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کھری کھری سنا دیں۔ پرویز خٹک بولے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیئے، کیا وہ خیبر پختونخوا کے بغیر مکمل پاکستان کا تصور بھی کر سکتے ہیں؟ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی […]

  • ڈاکٹروں کی طرف سےاجازت ملتے ہی وطن واپسی ہوگی: وزیراعظم

    اسلام آباد : (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی طرف سے حتمی اجازت ملتے ہی وہ بہت جلد عوام کے درمیان موجود ہوں گے۔ محبت و خلوص سے بھرے جذبات و احساسات کے پورے احترام کے ساتھ کارکنان اور عوام سے اپیل کرتاہوں کہ وہ وطن واپسی پر […]

  • باراک اوباما افغانستان کےحالات کے ذمہ دارہیں :جان مکین

    اسلام آباد: (اے پی پی) امریکی سینیٹر جان مکین نے افغانستان کے معاملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی ، جان مکین کا کہنا تھا کہ افغانستان کے حالات کی ذمہ داری پاکستان یا اشرف غنی کی نہیں ، امریکی پالیسی کی ناکامی اور ناکام لیڈر صدر باراک اوباما اس کے ذمہ دارہیں ۔ […]

  • محمود خان اچکزئی افغانیوں کی زبان بولنےلگے

    کابل(آئی این پی)پختونخواملی عوامی پارٹی (پی ایم اے پی ) کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے افغان مہاجرین سے متعلق قومی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا افغانوں کا علاقہ ہییہاں موجود فغان پناہ گزینوں کو ہراساں نہیں کرنے دونگا۔افغانستان ٹائمز کے مطابق محمود اچکزئی نے افغان مہاجرین سے […]