خبرنامہ پاکستان

پاکستان عوامی تحریک نےوزیراعظم کی نااہلی کیلئےریفرنس جمع کرادیا

  • اسلام آباد: (اے پی پی)‌ تحریک انصاف اور پیپلز پا رٹی کے بعد عوامی تحریک نے بھی وزیراعظم کیخلاف نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کردیا۔ پاکستان عوامی تحریک نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس جمع کرادیا، ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے وزیراعظم پانامالیکس میں ناصرف ملوث ہیں بلکہ آرٹیکل بانسٹھ تریسٹھ […]

  • پاک چائنا اکنامک کوریڈورپاکستان کےلئےعظیم تحفہ: شہباز

    لاہور (آئی این پی )پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے۔چین کے صدرنے ون بیلٹ، ون روڈ کا نظریہ دے کر ایک نئی سمت مقرر کی ۔ لاہور میں چینی صحافیوں کے ایک وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں چینی […]

  • وقت آگیا ہےکہ بلاول کووزیراعظم بنایا جائے، کھوڑو

    کراچی: (اے پی پی) سینئر وزیر تعلیم و پارلیمانی امور نثار کھوڑو کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بننے کا حق ملنا چاہیے اور اب وقت آگیا ہےکہ انہیں وزیراعظم بنایا جائے۔ پیپلزمیڈیا سیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ عوام نے کئی بار پیپلز پارٹی كو مینڈیٹ دیتے […]

  • دہشت گردوں اورانتہا پسندوں پرزمین تنگ کردیں گے، وزیراعظم

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں پر زمین تنگ کردیں گے اور ان کے لیے وطن عزیز میں کوئی جگہ نہیں ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی جب کہ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قانون […]

  • پاکستان میں تیل اورگیس کےریکارڈ ذخائرکی دریافت

    اسلام آباد: (اے پی پی) اس ماہ پاکستان میں تیل اور گیس کے ریکارڈ ذخائر دریافت ہوئے ہیں جو ملکی معیشت پر اچھے اثرات مرتب کریں گے۔ تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں نے ہائیڈروکاربنز کے جو ذخائر دریافت کیے ہیں ان میں 6 کنویں شامل ہیں جن سے مجموعی طور پر 50.1 ملین […]

  • ملالہ یوسفزئی نےاپنی کتاب سے11 لاکھ برطانوی پاؤنڈ کمالیے

    لندن: (اے پی پی) ملالہ یوسفزئی کو ان کی کتاب کی مد میں 15 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کی ادائیگی کی گئی ہے۔ نوبیل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسفزئی اب اپنی کتاب کی رقم اور تقاریر کے معاوضے سے کروڑ پتی بن چکی ہیں اور ان کی کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ کی […]

  • پاکستان نہیں بھارت مذاکرات سےراہِ فراراختیارکررہا ہے، سرتاج

    اسلام آباد: (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت مذاکرات سے راہِ افرار اختیار کر رہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ مذاکراتی میز پر مسئلہ کشمیراور دوسرے امور پر بات کرنا پڑے گی۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے کے مسائل کے […]

  • یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    اسلام آباد: (اے پی پی) اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی اضافے کی سفارش کردی جس کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ عید سے پہلے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور اس ضمن میں اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات […]