خبرنامہ پاکستان

انسانی اسمگلنگ؛ سعودی سفارتخانےکا ڈرائیوراورڈاکٹرگرفتار

  • اسلام آباد (آئی این پی) سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ نے وزارت خزانہ کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ ملزم شاہد اقبال،سعودی سفارتخانے کے ڈرائیور ملزم ابرار اور ڈاکٹر سجاد کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں تین روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزارت خزانہ کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ […]

  • صدرمملکت کی ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت

    مکہ مکرمہ (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام ترکی کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے زور دیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امت مسلمہ کو […]

  • وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کیلئے نئی پالیسی لانےکا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کے لئے نئی پالیسی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبوں کو ہدایت کی گئی کہ افغان مہاجرین کے متعلق نئی پالیسی آنے تک ان کو گرفتار اور ہراساں نہ کیا جائے،مہاجرین کے قیام میں توسیع کی سمری گزشتہ کئی ماہ سے […]

  • حکومت کو21 صدی میں واپس لائیں گے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اب بھی پی سی او دور میں رہ رہی ہے لیکن ہم اسے پی سی او دور سے 21ویں صدی میں واپس لائیں گے۔ سپریم کورٹ میں ماگلہ ہلز پر درختوں کی کٹائی اور سٹون کرشنگ کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت […]

  • استنبول: پی آئی اے کی ترکش ایئرلائن کومکمل تعاون کی پیش کش

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر ہونے والے خود کش حملوں کے بعد ترکش ایئر لائن کو مکمل تعاون کی پیش کش کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور کٹھن وقت میں ہرممکن […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی

    اسلام آباد:(اے پی پی) ملک کے مختلف علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران مون سون کی مزیدبارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، مکران ڈویژن، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد، کراچی ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ […]

  • عالمی برادری افغان مہاجرین کی واپسی کیلئےمدد کرے، پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغان مہاجرین مہاجرین کی وطن واپسی اور دوبارہ آبادکاری کے لئے پاکستان اور افغانستان کی مدد کرنی چاہیئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ترک بھائیوں کیساتھ ہیں،پاکستان

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کر تے ہیں ،دکھ کی مشکل گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے ترکی کے ہوائی […]