خبرنامہ پاکستان

عالمی امن مشن کے دوران شہید 7 پاکستانی اہلکاروں کے لیے اقوام متحدہ میڈل

  • عالمی امن مشن کے دوران شہید 7 پاکستانی اہلکاروں کے لیے اقوام متحدہ میڈل لاہور:(ملت آن لائن) عالمی امن مشن کے دوران شہید ہونے والے پاکستان کے 7 اہلکاروں کو اقوام متحدہ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا کہ […]

  • نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈرون کی مدد سے ویڈیو بنانے والے 3 چینی باشندے گرفتار

    نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈرون کی مدد سے ویڈیو بنانے والے 3 چینی باشندے گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) ڈرون کیمرے کی مدد سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنانے والے 3 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈرون کیمرے کو ہوا […]

  • لندن میں کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی جاری ہے، نواز شریف

    لندن میں کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی جاری ہے، نواز شریف لندن:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی جاری ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کا علاج ابھی جاری ہے اور […]

  • ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا لاہور:(ملت آن لائن) ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بجھجوادیا ہے اور فی الحال ان کے مستعفی ہونے […]

  • ایون فیلڈ ریفرنس

    ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کا شریف خاندان کے خلاف نیا گواہ لانے کا فیصلہ

    ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کا شریف خاندان کے خلاف نیا گواہ لانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ (لندن فلیٹس) ریفرنس میں شریف خاندان کے خلاف نیا گواہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ظاہر شاہ کو گواہ بنایا جائے گا، جنہوں نے برطانیہ سے […]

  • ایکنک نے بھاشا

    ایکنک نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی

    ایکنک نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں 4 […]

  • اقرار کرتا ہوں ہم بہت پارسا نہیں ہیں: چوہدری شجاعت

    اقرار کرتا ہوں ہم بہت پارسا نہیں ہیں: چوہدری شجاعت لاہور:(ملت آن لائن+اے پی پی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اقرار کرتا ہوں ہم بہت پارسا نہیں ہیں۔ اگر ہمارے کسی شخص نے کچھ کیا ہے تو عدالت میں پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ ق کے صدر اور […]

  • عمران جعلسازی

    عمران جعلسازی کے بغیرنہیں رہ سکتے،سعد رفیق

    بال ٹمپرنگ کے عادی عمران جعلسازی کے بغیرنہیں رہ سکتے،سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن+)اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کبھی صادق اور امین نہیں رہے، بال ٹمپرنگ کےعادی عمران جعلسازی کے بغیرنہیں رہ سکتے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے سماجی رابطے […]