خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی ترکی پرہونیوالےدھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونیوالے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونے والے […]

  • ملک بھرمیں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری

    کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے اورانھیں سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے چاروں صوبوں کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ طالبان گرلزاسکولز کے علاوہ کالجوں اور یونیورسٹیز پرحملے کرسکتے ہیں اورملک بھرمیں حساس تنصیبات کو […]

  • الیکشن کمیشن؛ رٹائرڈ ممبران کاغیرقانونی تنخواہیں لینےکا انکشاف

    اسلام آباد:(آئی این پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مالیاتی ادارے ریکوری آف فنانس ترمیمی بل 2016اورسیکیورٹی اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان بل 2016ء کی منظوری دے دی، کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ الیکشن کمیشن کے رٹائرڈ ممبران غیر قانونی طور پر تنخواہ اور مراعات لیتے رہے جبکہ کمیٹی نے سابقہ ممبران کی جانب سے […]

  • اسلامی نظریاتی کونسل خواتین پرتشدد کی ذمہ دارہے، سینیٹ کمیٹی

    اسلام آباد:(اے پی پی ) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کا ذمہ دار اسلامی نظریاتی کونسل کو قرار دیا ہے۔سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیرپرسن سینیٹر نسرین جلیل کی زیر صدارت ہوا جس میں […]

  • پاکستان اچھےاوربرے طالبان میں تمیزنہیں رکھتا: فاطمی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد طالبان پاکستان سے فرار ہو رہے ہیں اور ہم اچھے اور برے طالبان میں تمیز نہیں رکھتے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ […]

  • ترکی: ائیرپورٹ پر خود کش حملہ 36 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ترکی کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 حملہ آور ٹیکسی میں آئے اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کرنے کے بعد 2 نے خود کو اسکینر مشین کے […]

  • ممبئی: پاکستانی فوٹوگرافرزکیخلاف شیوسینا کا احتجاج

    ممبئی: (اے پی پی) بھارت کی انتہا پسند جماعت شیو سینا پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی۔ گلوکاروں اور فنکاروں کے بعد پاکستانی فوٹو گرافرز کو بھی نہ بخشا۔ ممبئی میں پاکستانی فوٹو گرافرز کی تصویری نمائش کے انعقاد پر شیو سینا کے غنڈوں نے شدید احتجاج کیا۔ عمارت میں گھسنے کی کوشش میں تنظیم […]

  • افغان مہاجرین کےمسائل میں پیچیدگی کےامکانات ہیں:عمران

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے افغان سفیر نے ملاقات کی جس میں پاک افغان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک افغان تعلقات میں بہتری کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ افغان سفیر کی جانب سے مہاجرین […]