خبرنامہ پاکستان

تنہائی کی کھچڑی ۔۔۔۔۔اسداللہ غالب۔

  • آج بہت مختصر بات کروں گا،ا سلئے کہ دل ٹوٹ گیا ہے، ارادہ تو یہ ہے کہ قلم بھی توڑ ڈالوں، کیا لکھوں ، بہتر ہے کہ نہ لکھوں کی۔کیایہ لکھوں کہ جنرل عاصم باجوہ درست کہتے ہیں یایہ لکھوں کہ سرتاج عزیز کا موقف صحیح ہے، یہ دونوں باتیں لکھنے سے بہتر ہے کہ […]

  • آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پرلاہوآمد

    لاہور(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پر لاہوآمد ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا یہ دوہ انتہائی نجی نوعیت کا ہے جس کے بعد آرمی چیف واپس راولپنڈی چلے جائیں گے جبکہ انکی لاہور آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے […]

  • ضرب عضب کی وجہ سے قطرے پلانا ممکن ہوا،رضا ربانی

    اسلام آباد(آئی این پی)قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔وہ روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت کررہے تھے جنھوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔قائم مقام صدر نے امید کا اظہار کیا کہ […]

  • غلط کام کرنےوالوں کوکان سے پکڑکرباہرنکال دیں گے :سید منصور

    لاہور: (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے عدالت عالیہ کے 45 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ غلط کام کرنے والوں کو کان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے ۔ گورنر پنجاب نے جسٹس منصور علی شاہ سے چیف جسٹس […]

  • جون میں تیل وگیس کے 6ذ خائردریافت، خاقان عباسی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں تیل و گیس کے 6ذخیرے دریافت ہوئے ہیں، ان 6دریافتوں سے یومیہ 5کروڑ10لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہو گی، دو ذخیرے خیبرپختونخوا اور چار سندھ میں ذخیرے دریافت ہوئے ہیں۔ وہ منگل […]

  • ملازمین ایک دن کام اور8 دن آرام کریں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر 5 سے 8 جولائی تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت وفاق کے ماتحت اداروں کے ملازمین 2 جولائی سے 10 جولائی کے دوران صرف ایک ہی روز کام کریں گے اور باقی 8 دن آرام کریں گے۔ وزارت داخلہ […]

  • پاکستان کولاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پرچیلنجزکا سامنا ہے:ملیحہ

    نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری نے پاکستانی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • ن لیگ کی پالیسیاں مزدوراورکسان بےحال :جہانگیر

    اسلام آباد: (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ حقائق کے بجائے سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، بے رحم پالیسیوں کے باعث مزدور اور کسان بدترین بدحالی کا شکار ہوگئے ، حکومت اپنی حکمرانی درست کرے ورنہ گھر جائے ۔ تحریک انصاف […]