خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ؛ واپڈا ہائوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب

  • اسلام آباد: (آئی این پی) سپریم کورٹ نے واپڈا ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان میں خورد برد سے متعلق کیس میں نیب تفتیشی افسر کی غلط بیانی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، جسٹس شیخ عظمت سعید کہتے ہیں تفتیشی عدالت میں چکر بازیاں کرتے ہیں ، آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ اور پراسیکیوٹر […]

  • بھارت میزائل ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کنٹرول گروپ کاحصہ بن گیا

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت عالمی سطح پر میزائل ٹیکنالوجی کی برآمدکو کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل ہوگیا۔ پیر کو سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم پر دستخط کیے جس کا مقصد میزائل ٹیکنالوجی کے غیرقانونی پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے فرانس، ہالینڈ اور لکسمبرگ کے سفیروں […]

  • عیدکے تینوں روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کافیصلہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزارت پانی و بجلی کی جانب سے عید کے تینوں روزملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع پانی وبجلی نے بتایا کہ یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ عیدکے تینوں روزملک بھرکے شہروں اوردیہات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔عید کی چھٹیوں کے باعث […]

  • پاکستان ریلوے کا 150کلومیٹرکی رفتارسے ٹرین چلانےکا کامیاب تجربہ

    اسلام آباد:(اے پی پی ) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تجرباتی ٹرین رائیونڈ سے لودھراں کے درمیان ڈبل ٹریک پر چلائی گئی۔ اس سے […]

  • القاعدہ نےایمن الظواہری کی خواتین کی رہائی کیلئےاغواکیا،علی حیدرگیلانی

    لاہور (آئی این پی )تین سال تک اغواکاروں کے قبضے میں رہنے کے بعد افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین کو رہا کروانی چاہتی تھی۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر برطانوی […]

  • امجد صابری کے قاتلوں کے قریب پہنچ چکے ہیں، آئی جی سندھ

    کراچی:(آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے امجد صابری کے قاتلوں کے قریب پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کراچی کی صورتحال سمیت امجد صابری قتل کیس اور اویس شاہ کے اغوا پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کابینہ کو بریفنگ […]

  • پاکستان کےمعاملےمیں بھارت ہمیشہ چوکنا اورمحتاط رہےگا: مودی

    نئی دلی:(اے پی پی ) بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن ان کا ملک اس معاملے میں ہمیشہ چوکنا اور محتاط رہے گا جب کہ بھارت کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور یہ اس کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ نریندر مودی […]

  • لندن سے حوصلہ افزا خبریں۔۔۔اسداللہ غالب

    ملک کے وزیر اعظم کے بارے میں باقاعدہ نیوز بلیٹن جاری ہونے چاہیءں تھے، وہ ایک ایٹمی طاقت کے چیف ایگزیکٹو ہیں ٹمبکٹو جیسی غیر اہم شہری ریاست کے کٹھ پتلی حکمران نہیں، اول توہسپتال کے ڈاکٹروں کا فرض بنتا تھا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر میڈیا کو بریف کرتے، ورنہ ان کے چھوٹے […]