خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم 10جولائی کو وطن واپسی کا امکان

  • اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کا علاج مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹرز سے اجازت ملنے پر 10جولائی کو لندن سے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف کی 10 جولائی کو وطن واپسی کا امکان ہے تاہم واپسی کی تاریخ کا فیصلہ ڈاکٹرز کے مشورے سے کیا […]

  • این ایس جی؛پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں، پاکستان کو ایس سی او کی رکنیت ملنا بہت بڑی کامیابی ہے، پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، سفری […]

  • پاک ایران پائپ لائن کی تعمیرحتمی شکل دیدی

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے گوادر پورٹ سے نوابشاہ تک جو کہ ایران پاکستان طویل گیس پائپ لائن کا آخری مقام ہے تک گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے چین کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ایک ایرا نی خبر رساں ایجنسی نے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر پٹرولیم و […]

  • وفاقی حکومت ٹیکسوں کی نئی شرح کااطلاق نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی حکومت نے موبائل فون، سیمنٹ، مشروبات، ذائقہ دار دودھ اور غذائیت بھرے ڈبہ پیک دودھ، بچوں کے زیر استعمال کتابیں، کاپیاں اور دیگر اسٹیشنری سمیت دیگر اشیا مہنگی کردی ہیں جبکہ زرعی ٹریکٹر، زرعی ادویہ، کھاد سمیت دیگر اشیا سستی کردی گئی ہیں۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف […]

  • خواجہ سرائوں سےنکاح شرعی طورپرجائزہے، مفتیان کرام

    لاہور:(اے پی پی) چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان اورناظم اعلیٰ اتحاد امت اسلامک سینٹر محمد ضیا الحق نقشبندی کی اپیل پر تنظیم اتحاد امت پاکستان کے 50 سے زائد مفتیان کے شریعہ بورڈ کی تائید سے مفتی عمران حنفی قادری نے ہیجڑوں (خواجہ سرائوں) کے حوالے سے شرعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

  • ڈائریکٹرشفقت چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14روزکی توسیع

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روزکی توسیع کر دی۔ نیب کو مقدمے کی پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کیلئے 11 جولائی تک مہلت دے دی گئی۔ ملزم شفقت چیمہ […]

  • چین ہمارے مفادات کا خیال رکھے، بھارت کی درخواست

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت نے چین سے درخواست کی ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ چین اس کے ’ مفادات‘ کا خیال رکھے۔ حال ہی میں نیوکلیئر سپلائر گروپ ( این ایس جی) کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی پر بھارتی سرکاری حلقے شدید رنج وملال […]

  • منگلا ڈیم بجلی کی پیداوارمتاثرہونےکا خدشہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) منگلا ڈیم کے کنارے خالق آباد روڈ تعمیر نا ہونے کے باعث واپڈا نے منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کا عمل روک دیا ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کا پانی ضائع اور پن بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ارسا حکام کے مطابق منگلا ڈیم میں […]