خبرنامہ پاکستان

دہشت گردوں کا گٹھ جوڑہرقیمت توڑا جائےگا: سربراہ پاک فوج

  • کراچی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو دہشت گردوں اور مجرموں سے پاک کرکے دم لیں گے جب کہ دہشت گرد اپنی بقا کے لیےآسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں لہذا دہشت گردوں کے ہمدرد اور مالی مدد کرنے والوں کا گٹھ جوڑ ہر قیمت پرتوڑا […]

  • دارالعلوم حقانیہ کوامداد دہشتگردی کیخلاف جنگ کوکمزورکریگی: زرداری

    دبئی: (اے پی پی) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے خیبرپخونخوا حکومت کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ کو 30 کروڑ روپے دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس امداد کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ کو کمزور کرنا اور جہادی ایجنڈے کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ترجمان سینیٹر […]

  • خطےکاامن مسئلہ کشمیرکےحل سےمشروط ہے،عبدالباسط

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پُرامن جنوبی ایشیا کے لئے پاکستان اور بھارت کو مل کر کام کرنا ہو گا جب کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط کا […]

  • حضرت علیؓ کا یوم شہادت آج عقیدت واحترام سےمنایا جائےگا

    پشاور:(آئی این پی)یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر آج پشاور سے جلوس نماز عشاء کے بعد نکلے گا ۔ سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائیں گے ۔ ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی یوم شہادت حضرت علی آج منایا جا رہا ہے ۔ کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ اخون آباد سے مرکزی […]

  • عید کی تیاری شروع، وزیراعظم کی لندن میں شاپنگ

    لندن: (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف ہارٹ سرجری کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں ابھی وطن آنے کی اجازت نہیں دی۔ اس لئے وہ برطانیہ میں ہی عید منائیں گے جس کی تیاریاں انہوں نے شروع کر دی ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ میں عید […]

  • ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے….عمار چودھری

    ٹنظام 1967ء تک دنیا کا امیر ترین شخص تھا۔ اس کا اصل نام نظام عثمان علی خان بہادر فتح جنگ آصف جاہ تھا۔ یہ ان مغل شہنشاہوں کا آخری نظام یا حکمران تھا جو درّہ خیبر کے راستے ہندوستان پر حملہ آور ہوئے اور سینکڑوں برس حکومت میںرہے۔ نظام آف حیدرآباد 1886ء میں پیدا ہوا […]

  • تلاش گمشدہ……عارف نظامی

    میاں صاحب کے سمد ھی اور معتمد خصوصی اسحق ڈار نے نوید سنائی ہے کہ وزیر اعظم عید الفطر کے ایام میں وطن لوٹ آ ئیں گے اور فی الحال رائے ونڈ میںاپنی اقامت گاہ پر آرام کر یںگے۔ سنا ہے کہ میاں صاحب کی واپسی پر ان کے بے مثال استقبال کی تیاریاں کی […]

  • امریکا کی حمایت کےباوجود بھارت کا نیوکلیئر سپلائربننےکا خواب چکنا چور

    نئی دہلی : (اے پی پی ) امریکا کی حمایت کے باوجود بھارت کا نیوکلیئر سپلائر گروپ کا ممبر بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے دنیا کے چکر لگائے امریکا کی حمایت سمیٹی اور آخری وقت میں چین کو رام کرنے کی کوشش بھی کی لیکن اس ساری بھاگ دوڑ کا […]