خبرنامہ پاکستان

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں؛ مفتی عبدالقوی کےخلاف فیصلہ محفوظ

  • لاہور:(اے پی پی) عدالت نے قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں بنانے پرمفتی عبدالقوی کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قندیل بلوچ کے ساتھ لی جانے والی سیلفیوں کے خلاف مشتاق نعیمی ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست کی […]

  • دمام میں پھنسےپاکستانیوں کا حکومت سےعملی اقدامات کا مطالبہ

    دمام: (آئی این پی) سعودی عرب کے شہر دمام میں سینکڑوں پاکستانی اقامے کی معیاد ختم ہونے پر رُل گئے ، متاثرین کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئیں ، سحری اور افطاری میں صدقہ خیرات کا کھانا کھانے پر مجبور ہیں ، دوائی کیلئے بھی پیسے نہیں ، بزرگ افراد کی حالت […]

  • الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی 22ویں ترمیم کےتحت کرلیں گے: ڈار

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی اپوزیشن کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد 22ویں ترمیم کے تحت عید کے بعد کرلیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد […]

  • محکمہ موسمیات کی 29 رمضان کوعید کاچاند نظرآنےکی پیش گوئی

    اسلام آباد: (آئی این پی) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تو 29 ویں روزے کو ہو گا لیکن محکمہ موسمیات نے ابھی سے 29 روزوں کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے کہ اس بار انتیس روزے ہونے کا قوی امکان ہے […]

  • ٹوئٹرپر’’کیمرون سےسیکھونواز‘‘ ٹاپ ٹرینڈ

    یورپی یونین سے علیحدگی پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے استعفیٰ دینے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر پر#کیمرون_سےسیکھو_نواز ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا۔ برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد سے ٹوئٹر پر لوگوں کی جانب سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جارہا ہے اور مسلسل 10 […]

  • سرتاج عزیزکی افغان وزیرخارجہ سےملاقات

    تاشقند/اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان اورافغانستان نے دوطرفہ مسائل پرمشاورت اور تعاون کیلیے اعلیٰ سطح کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق کرلیا۔ یہ فیصلہ جمعے کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرمشیرخارجہ سرتاج عزیز اورافغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ دفترخارجہ کے […]

  • چیف جسٹس نےسندھ حکومت سےاویس شاہ کےاغواکی رپورٹ طلب کرلی

    کراچی:(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے سندھ حکومت سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا کی رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے سندھ حکومت سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا […]

  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت حاصل کرلی

    اوفا:(اے پی پی) پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت حاصل کرلی جس کے بعد باہمی یادداشت پر دستخط بھی کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان 2005 سے شنگھائی تعاون تنظیم کا مبصر رکن ہے اور تنظیم کی مستقل رکنیت کے لیے 2010 میں درخواست دی تھی جس کی روس کے شہر اوفا میں باضابطہ منظوری […]