خبرنامہ پاکستان

قومی مقاصد کےحصول کیلیےہرصورت دہشتگردوں کا صفایا کرنا ہے، راحیل

  • راولپنڈی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دشمن دہشت گردی سے ہمارے ملک کوعدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں قومی مقاصد کے حصول کے لیے ہر صورت دہشت گردوں کا صفایا کرنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]

  • پیپلزپارٹی نےحسین حقانی سےلاتعلقی کااظہارکردیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کی کسی بھی رائے یا تبصرے سے پیپلز پارٹی متفق نہیں ہے۔ حسین حقانی آرا اور تبصرے […]

  • پاکستان افغانستان کا اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پراتفاق:سرتاج

    تاشقند (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت امن و استحکام کے فروغ کیلئے باہمی تعلقات مضبوط کرنے ، انسداد دہشت گردی اور معاشی ترقی کیلئے تعلقات کو فروغ دینے، طورخم سرحد پر […]

  • آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

    راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی […]

  • یورپی یونین سےانخلا ء ، پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پرآگیا

    لندن/کراچی /بیجنگ /ٹوکیو(آئی این پی) برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلا کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ نمایاں کمی کے بعد 31 سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔یاد رہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا انخلا سے متعلق ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام […]

  • برطانیہ اور یورپی یونین کی 43 سالہ رفاقت اختتام پذیر

    لندن (آئی این پی) برطانیہ میں عوامی ریفرنڈم کے ذریعے عوام کی جانب سے یورپی یونین سے انخلا کے حق میں ووٹ کے بعدبرطانیہ اور یورپی یونین کی 43 سالہ رفاقت اختتام پذیر ہوگئی جبکہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ریفرنڈم میں ناکامی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • پاکستان کوڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

    دبئی: (آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری کی دبئی میں امریکی سینیٹر جا ن مکین سے ملاقات ، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی بھی فراہم کی جائے ۔ ترجمان بلاول ہائوس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی دبئی میں امریکی سینیٹر […]

  • ریفرینڈم کےبعد برطانوی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنےکا اعلان

    لندن: (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفیٰ دے دیا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ برطانیہ کو نئے وزیر اعظم کی ضرورت ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام سے بچنے کے لیے استعفیٰ کا فیصلہ کیا ۔ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا ریفرینڈم […]