خبرنامہ پاکستان

برطانوی عوام کا یورپی یونین سےعلیحدگی کےحق میں فیصلہ

  • لندن:(اے پی پی) برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام نے یورپی یونین پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 60 سالہ یورپی اشتراک سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے یورپی […]

  • تحریک انصاف نے وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست جمع کرادی

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن جمع کرادی۔تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی سربراہی میں ایک وفد الیکشن کمیشن پہنچا جہاں انہیں داخلے سے روک دیا گیا تاہم بات چیت کے لئے وفد کو الیکشن کمیشن میں جانے کی اجازت دے دی […]

  • نیوکلیئر سپلائرگروپ ؛ بھارت کی رکنیت کا فیصلہ نہ ہوسکا

    سیئول:(اے ہی پی ) نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) کا اہم اجلاس کسی فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا اور اب بھارت کو گروپ میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ اجلاس میں آج کیا جائے گا۔ نیو کلیئر سپلائر گروپ کے 48 ممالک کا خصوصی اجلاس رات گئے جاری رہا جس […]

  • امریکی محکمہ خارجہ کی امجد صابری کے قتل کی مذمت

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ امجد صابری کے قتل پر افسوس ہوا ہے۔ دکھ اور غم کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا امجد صابری کے قتل […]

  • جنرل راحیل کا نوازشریف کو دومرتبہ فون، خیریت دریافت کی

    لندن/اسلام آباد:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلیے نیک […]

  • برطانوی عوام کا یورپی یونین سےعلیحدگی کےحق میں فیصلہ

    لندن:(اے پی پی) برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق برطانوی عوام نے یورپی یونین پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 60 سالہ یورپی اشتراک سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے یورپی […]

  • جمہوریت کوفوج کی ہرممکن حمایت حاصل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    برلن:(اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت پنپ رہی ہے اور جمہوریت کو فوج کی ہر ممکن حمایت حاصل ہے جب کہ جہاں بھی حکومت کو فوج کی ضرورت ہوتی ہے وہ اپنا کردار […]

  • چوہدری نثار نےشناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق کرنےکی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے یکم جولائی سے ملک بھرمیں کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق شروع کرنے کی حتمی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ، نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا،چیرمین نادرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]