خبرنامہ پاکستان

آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی

  • لاہور: (آئی این پی) ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی ، لاہور میں حبس رہے گا تاہم موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ ہفتے سے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں مون سون کی بارشیں باقاعدہ طور پر شروع ہو جائیں گی ۔ سورج کے […]

  • آرمی چیف وطن واپس پہنچ گئے

    راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی اور چیک ریپبلک کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کا دو جبکہ چیک ریپبلک کا ایک روزہ دورہ کیا ۔ جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی […]

  • وزیراعظم کا امجد صابری کےاہلخانہ کیلئے1 کروڑ روپےکا اعلان

    اسلام آباد: (آئی این پی) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے امجد صابری کے خاندان کی مالی معاونت کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بزدل دہشت گردوں کے ہاتھوں امجد صابری […]

  • امجد صابری پرحملےکی تحقیقات میں اہم پیش رفت

    کراچی: (آئی این پی) لیاقت آباد میں جائے وقوعہ کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں موٹر سائیکل پر دو افراد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پینٹ شرٹ میں ملبوس کیپ پہنے ہوئے شخص موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔ پیچھے بیٹھے شخص نے شلوار قمیض پہن رکھی ہے۔ چہرہ بھی کھلا […]

  • پاکستان کی تنہائی ، جنرل باجوہ کاا عتراف۔۔۔اسداللہ غالب

    مجھے کوئی خوشی نہیں ہوئی کہ جنرل باجوہ نے جرمن ریڈیو سے انٹرویو میں ان سوالوں کا جواب دیا یے جو سوالات مجھ سمیت پاکستانی میڈیا کے ذہن میں کھلبلی مچاتے ہیں مگر ان سوالوں کا جواب ہمیں جنرل موصوف دے میسر نہیں آتا، کہ وہ بہ بے حدمصروف ہو چکے ہیں۔ جنرل باجوہ سے […]

  • World abandoned Pakistan to face terrorists alone: Asim Bajwa

    BERLIN: Director-General Inter-Services Public Relations (ISPR) Asim Bajwa in an interview with Deutsche Welle Urdu on Wednesday said the narrative that Pakistan has not done enough to fight terrorism was “unfair” as it did not recognise Pakistan’s contributions to the war against terror. In a rare and candid interview with DW Urdu’s Kishwar Mustafa, Bajwa […]

  • چین کےدشمنوں کےلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، صدر

    تاشقند:(اے پی پی) صدر ممنون حسین نے چین کی جانب سے نیوکلئیر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لئے پاکستان کی حمایت کرنے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین کے دشمنوں کے لئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں۔ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پرصدرممنون […]

  • کراچی کےواقعات میں افغان دہشتگرد ملوث ہوسکتےہیں : ثنا اللہ

    لاہور:(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے واقعات میں افغان دہشت گرد ملوث ہوسکتے ہیں ، دہشت گردوں کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ انہیں ابھی کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]