خبرنامہ پاکستان

نیوکلئیرسپلائزگروپ کی رکنیت پاکستان کاحق ہے، دفترخارجہ

  • اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ نیوکلئیر سپلائز گروپ کی رکنیت پاکستان کا حق ہے ۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نیوکلیئر سپلائز گروپ میں اصولی مؤقف ہے کہ این ایس جی کی رکنیت پاکستان […]

  • نیوکلئیرسپلائرزگروپ؛ پاکستان اوربھارت کی درخواست پرغور

    سیول:(اے پی پی) نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت سے متعلق پاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر فیصلہ آج ہونے والے اہم ترین اجلاس میں ہوگا۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نیوکلیر سپلائرز گروپ کے 48 ممالک کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا جس میں اس گروپ کے خواہش مند ممالک کی درخواستوں پر غور […]

  • ثروت صابری کا آرمی چیف سےمطالبہ

    کراچی (آئی این پی)معروف قوال امجد صابری کے بھائی ثروت صابری نے کہا ہے کہ امجد صابری کو کسی قسم کی دھمکیاں نہیں مل رہی تھی،بھائی کا قتل پاکستان میں قوالی کا نقصان ہے لیکن اس طرح سے قوالی کا باب بند نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ بزرگان دین کی دَین ہے، امجد صابری جیسے لوگ […]

  • پاکستان اورعالمی بینک کےدرمیان معاہدہ طےپا گیا:ڈار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مالیاتی شعبے میں تمام اصلاحات مکمل کرلی ہیں، معاہدے میں 42 کروڑ ڈالر کی گارنٹی بھی شامل تھی، رقم ملنے سے روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہو گا، رقم ملنے سے سٹیٹ بینک پر اندرونی قرضوں کا بوجھ بھی کم […]

  • پاکستان اورچین کا علاقائی سلامتی؛ مل کرکام کرنےکاعزم

    تاشقند (آئی این پی)صدرمملکت ممنون حسین اور چینی صدر شی جن پنگ نے اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان اور چین علاقائی سلامتی ، خوشحالی اور عالمی امن کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے، دونوں ملکوں کے دوست اور دشمن مشترکہ ہیں اور وہ دہشت گردی ،انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کے رجحانات […]

  • حکومت امجد صابری کےقاتلوں کوگرفتارکرے: ملالہ

    لندن (آئی این پی ) عالمی امن ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ معروف قوال امجد صابری کا قتل پاکستان کے تشخص پر حملہ ہے،حکومت قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا دے۔ لندن سے جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ امجد صابری نے اسلام کا روحانی پہلواجاگرکیا، ان کے جیسے لوگ […]

  • امجد فرید صابری کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

    کراچی (آئی این پی) پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں غم سے نڈھال ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور آہوں اور سسکیوں میں امجد فرید صابری کو منوں مٹی تلے دفنا دیا گیا […]

  • امجد صابری کی تدفین کیلئےآخری آرام گاہ تیارکرلی گئی

    کراچی (آئی این پی) امجد صابری کی جہاں فانی میں آخری قیام گاہ کی تیاری مکمل کرلی گئی ۔ ظہر کے بعد پاپوش نگر قبرستان میں دفنایا جائے گا ۔ پاپوش نگر قبرستان میں درگاہ حیرت شاہ وراثی میں امجد صابری کی تدفین کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ مرحوم اونچا قد کاٹھ رکھتے […]