خبرنامہ پاکستان

مشعال قتل کیس: رہا ہونے والے 26 افراد سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری

  • مشعال قتل کیس: رہا ہونے

    مشعال قتل کیس: رہا ہونے والے 26 افراد سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری پشاور:(ملت آن لائن)+اے پی پی) مردان کی عبدالولی یونیورسٹی میں توہین مذہب کا الزام لگا کر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے طالبعلم مشعال کے قتل کیس کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا […]

  • پی سی اوکے

    پی سی اوکے تحت حلف لینے والوں کا احتساب کیا جائے، کیپٹن(ر)صفدر

    پی سی اوکے تحت حلف لینے والوں کا احتساب کیا جائے، کیپٹن(ر)صفدر اسلام آباد:(ملت آن لائن)+اے پی پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکا کہنا ہے کہ نواز شریف عوامی لیڈرہیں عوامی لیڈرکافیصلہ عوام کوکرناچاہیے، پی سی اوکےتحت حلف لینے والوں کا احتساب کیا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ […]

  • ملک میں آئین

    ملک میں آئین، قانون اور عوام کے ووٹ کے تقدس کے خواہاں ہیں، نواز شریف

    ملک میں آئین، قانون اور عوام کے ووٹ کے تقدس کے خواہاں ہیں،نواز شریف اسلام آباد: (ملت آن لائن +اے پی پی) سابق وزیر اعظم مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین، قانون اور عوام کے ووٹ کے تقدس کے خواہاں ہیں، اگر عوام کی آواز نہ […]

  • نیب کا عامر

    نیب کا عامر ریاست کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ

    نیب کا عامر ریاست کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ اسلام آباد؛ (ملت آن لائن+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے سابق جنرل سیکرٹری فیڈریشن ایمپلائزکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی عامر ریاست کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ ملزم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے سی […]

  • قائمہ کمیٹی اجلاس

    قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب

    قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) چئیرمین قائمہ کمیٹی قاسم نون نے تلخ کلامی پر وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل کو اجلاس سے نکالنے کے لئے سیکیورٹی گارڈز کو طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و تحریک استحقاق کا اجلاس […]

  • سربراہ پاک بحریہ کی چینی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

    سربراہ پاک بحریہ کی چینی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن+اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود […]

  • ‘میں ڈکٹیشن

    ‘میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا’ مریم نواز کا ٹوئٹ

    ‘میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا’ نوازشریف کی تاریخی تقریر کے25سال مکمل، مریم نواز کا ٹوئٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن)+اے پی پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ” میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا” نوازشریف کی تاریخی تقریر کے 25سال مکمل ہوگئے ہیں، تقریرنے سیاسی تاریخ اور رویے تبدیل […]

  • مریم نواز کےوکیل کی جےآئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پرجرح مکمل

    مریم نواز کےوکیل کی جےآئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پرجرح مکمل اسلام آباد:(ملت آن لائن)+اے پی پی) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس […]