خبرنامہ پاکستان

قوال امجد فرید صابری کےغم میں ہرآنکھ پرنم

  • کراچی: (آئی این پی) امجد صابری دنیائے فانی سے کوچ کرگئے ، تدفین کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔ چھوٹی بہن صائمہ جنوبی افریقہ اور بڑے بھائی ثروت صابری لندن سے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ امجد صابری کی نماز جنازہ آج ایک بجے لیاقت آباد نمبر چار میں جبکہ تدفین پاپوش نگر قبرستان […]

  • قربانیوں کےباوجود ڈومورکا مطالبہ امتیازی سلوک ہے، باجوہ

    برلن /راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان پر الزامات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے پاکستان پر الزامات افسوناک ہیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

  • کون پاکستان کو چلا رہا ہےََاسداللہ غالب

    چوسنی لیڈر شپ کا سرغنہ بلاول بھٹو کہتا ہے کہ ملک وزیر اعظم کے بغیر بھی چل سکتا ہے، بلاول ٹھیک کہتا ہے کیونکہ پیپلز پارٹی اس کے والد زرداری کے بغیر بھی چل رہی ہے، زرداری اپنے وجود کااحسا س دلانے کے لئے پارٹی کے چہیتوں کو کبھی دوبئی بلا لیتا ہے ا ور […]

  • امجد صابری قتل؛ ملزمان کےفوری گرفتاری کا حکم: صدر، وزیراعظم

    اسلام آباد:(آئی این پی) صدر اور وزیراعظم نے امجد صابری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں معروف قوال امجد صابری کے قتل کا نوٹس لے لیا اور واقعہ میں ملوث قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے […]

  • آرمی چیف کی جمہوریہ چیک کی عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقات

    اسلام آباد:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل ایک روزہ دورہ پر جمہوریہ چیک پہنچے جہاں انہوں نے عسکری و سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایک روزہ دورہ پر جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا […]

  • اویس شاہ کے اغوا کا مقدمہ کلفٹن تھانے میں درج

    کراچی :(آئی این پی) کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا کا مقدمہ کلفٹن تھانے میں درج کر لیا گیا ۔ اویس شاہ کی گاڑی سے ملنے والے فنگر پرنٹس بھی نادرا کو بھجوا دئیے گئے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس پی […]

  • امجد صابری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

    کراچی: (آئی این پی) امجد صابری ٹی وی پروگرام میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ لیاقت آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔ موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی چلائی گئیں گولیاں ان کے سینے اور چہرے پر لگیں۔ موقع پر ہی جان جاں آفریں کو سونپ دی۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور دو […]

  • کراچی میں معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملےمیں جاں بحق

    کراچی:(اے پی پی ) عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری سمیت 3 افراد کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبرمیں قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار امجد صابری سمیت 3 افراد […]