خبرنامہ پاکستان

این ایس جی اجلاس بھارت کی رکنیت کا معاملہ شامل نہیں، چین

  • بیجنگ: (اے پی پی ) چین نے کہا ہے کہ نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے معاملے پر مثبت کردار ادا کریں گے تاہم جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں ہونے والے اجلاس میں جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے والے ممالک ایجنڈے میں شامل نہیں۔ چین کی […]

  • افغان مہاجرین کی واپسی نہایت ضروری: ممنون حسین

    اسلام آباد: (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی نہایت ضروری اور خطے میں پائیدار امن و ترقی کے لئے پاکستان کی کوششوں کا جزو لاینفک ہے، بین الاقوامی برادری اس مقصد کے حصول کے لئے مل کر کام کرے۔ انہوں نے یہ […]

  • مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل

    اسلام آباد (اے پی پی) مفتی عبدالقوی کو ماڈل قندیل بلوچ سے ملاقات کرنا مہنگا پڑگیا ، لے دے جو ہوئی سو ہوئی ، رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت بھی گئی ۔ وزیر مذہبی امور نے علماء مشائخ کونسل کو انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے ۔ عید سے پہلے چاند تو دیکھ لیا […]

  • مفتی عبدالقوی چاندسےپہلےمجھےدیکھناچاہتےتھے:قندیل بلوچ

    اسلام آباد (آئی این پی) قندیل بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتی عبدالقوی اُن سے ملاقات کے لئے اصرار کر رہے تھے اور یہ بھی کہ اُن پر نظر بد کا سایہ ہے ، مفتی صاحب نے روزہ بھی نہیں رکھا ، ان کی خواہش تھی کہ تین چار روز خبروں میں رہیں ۔ […]

  • پاکستان طالبان اورحقانی نیٹ ورک کیخلاف مربوط کوششیں کرے، اولسن

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈاولسن نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو افغان […]

  • اویس شاہ کی بازیابی کیلیے کوششیں تیزکی جا ئے:وزیراعظم

    لندن:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے کے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے بیرسٹر اویس […]

  • سوئس بینکوں میں پاکستانی دولت کا سراغ لگانےکیلیےاقدامات شروع

    اسلام آباد:(آئی این پی) سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت کا سراغ لگانے کے معاہدے کیلیے ایف بی آر کی ٹیم سوئس ٹیکس اتھارٹیز سے مذاکرات کیلیے جمعرات کو سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگی۔ایف بی آر کے ممبر و ترجمان ڈاکٹر اقبال نے ’’ایکسپریس‘‘کو بتایا کہ ایف بی آر کی ٹیم جمعرات کو برن روانہ ہوگی […]

  • اگلے ہفتے سےباقاعدہ بارشیں شروع ؛محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مون سون کے باقاعدہ بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ، پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مزید بارشیں ہونگی ۔ موسم کی تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، مردان، کوہاٹ، […]