خبرنامہ پاکستان

افغانستان اپنےمسائل خود حل کرے: لودھی

  • نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حدود میں ڈورن حملہ پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، ڈرون حملے نے کئی اہم سوالات کو جنم دیا ،افغانستان کے مسائل کو حل کرنا افغان حکومت کی ذمے داری ہے،افغانستان اپنے […]

  • بھارت نے 20 سیٹیلائٹ ایک ساتھ خلا میں روانہ کردیے

    نئی دلی:(آئی این پی ) بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے پہلی مرتبہ 20 سیٹیلائٹ ایک ساتھ خلا میں روانہ کردیئے۔ پی ایس ایل وی سی-34 خلائی گاڑی مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ساڑھے 9 بجے آندھرا پردیش کے سری ہریکوٹا سے لانچ کی گئی جب کہ آئی ایس آراو […]

  • افغان مہاجرین کی مزید میزبانی نہیں کرسکتے، پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر چیلنجز کی وجہ سے افغان مہاجرین کی مزید میزبانی نہیں کرسکتے، پاکستان نے تیس سال تک افغان مہاجرین کی بے مثال میزبانی کی ،سماجی واقتصادی اورسیکورٹی چیلنج مہاجرین کی میزبانی […]

  • ملک کی پہلی “ای” عدالت نے کام شروع کردیا

    راولپنڈی:(آئی این پی) ملک کی پہلی “ای” عدالت نے کام شروع کردیا جس کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک موجود گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مضاربہ کیس کی سماعت کے دوران گواہان کے آن لائن بیانات ریکارڈ کئے گئے۔ سکھر، کراچی اور ہری پور سے 4 گواہان […]

  • حکومت کےاپنےلوگ انکا ساتھ دینےکوتیارنہیں‘ سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومت کے اپنے لوگ ’’کر پشن بچا ؤ پروگرام‘‘ میں انکا ساتھ دینے کو تیار نہیں جسکی وجہ سے حکومت انتشار کا شکار ہو چکی ہے ‘ ٹی اور آرز پر اپوزیشن متحدہیں اور عید کے بعد سڑکوں پر بھی اپوزیشن ایک […]

  • سپریم کورٹ، ایان کیس؛ اٹارنی جنرل کونوٹس جاری

    اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ منگل کو سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے […]

  • بھارتی دعوی غلط ثابت

    اسلام آباد /لندن (آئی این پی) حیدر آباد فنڈ کیس میں برطانوی عدالت نے بھارتی اپیل پر پاکستان کے حق میں فیصلہ دیدیا‘عدالت نے پاکستان کے خلاف بھارت کی تمام کوششوں کو مسترد کردیا‘ بھارت 35ملین پاؤنڈز کی رقم پر پاکستان کا دعویٰ غلط ثابت نہ کرسکا‘ بھارت کو کیس ہارنے پر مقدمے کے اخراجات […]

  • راولپنڈی سےداعش کمانڈر گرفتار، نفرت انگیزمواد بھی برآمد

    لاہور:(آئی این پی) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی لاہور نے مصدقہ اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے حکیم سعید آباد میں کارروائی کر کے داعش کے کمانڈر علی […]