خبرنامہ پاکستان

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی میڈیارپورٹس کی تردید

  • اسلام آباد (آئی این پی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حا ل ہی میں گردش کرنے والی ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ادویات کی قیمتوں کی 8 فیصد اضافے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ملک کی تاریخ کی سب سے پہلی ڈرگ پرائسنگ پالیسی جس کا […]

  • اپوزیشن کی کٹوتی کی 210 تحاریک مسترد

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ کے 98 ارب 33کروڑ 75لاکھ 78ہزار روپے مالیت کے 11مطالبات زر کی کثرت رائے سے منظوری دیدی‘ اپوزیشن کی طرف سے کٹوتی کی 210 تحاریک بھی کثرت رائے سے مسترد کردی گئیں‘ وزارت داخلہ کے مطالبات زر کی منظوری کے دوران وزیر داخلہ کی عدم […]

  • نیوکلیئرسپلائرزگروپ سابق سفیر پاکستان کےخلاف لابنگ کر رہا ہے:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت پر ایک سابق سفیر پاکستان کے مفادات کے خلاف لابنگ کر رہا ہے، ہم نے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں کامیابی کے ساتھ بھارت کی انٹری کو روک دیا، نائن الیون کے بعد […]

  • جرمن آرمی پاک فوج کے تجربےسےفائدہ اٹھانا چاہتی ہے: باجوہ

    لاہور: (آئی این پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے دورہ جرمنی کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو […]

  • پیپلزپارٹی کو پانچ سال میثاق جمہوریت کی وجہ سےملےتھے: پرویز

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا عمران خان پر الزامات کا نیا وار ۔ بحثیت قومی کرکٹ کپتان پوری ٹیم کو پیسے کی خاطر فروخت کرنے کا مرتکب قرار دیدیا۔ پرویز رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو پتا ہونا چاہیے کہ پیپلز پارٹی کو پانچ سال میثاق جمہوریت کی […]

  • ٹریکٹرٹرالی کےذکرپرقومی اسمبلی میں پھرگرما گرمی

    اسلام آباد: (آئی این پی) پہلے خواجہ آصف کے الفاظ نے آگ بھڑکائی اب عابد شیر علی نے ہوا دے دی۔ وزارت پانی و بجلی کے مطالبات زر کی منظوری کے وقت اپوزیشن نے متعلقہ وزیر کی موجودگی ضروری قرار دی تو عابد شیر علی نے یہ جواب دیا۔ خواجہ آصف ٹرانسفامر کے لئے ٹریکٹر […]

  • نریندرمودی کا پاکستان کی تنہائی کا تاثردینا درست نہیں: سرتاج

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلم ممالک کے دوروں کے بعد یہ تاثر دینا کہ پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے تو یہ درست نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سرتاج عزیز […]

  • این ایس جی رکنیت، چین کی مودی کومات

    نیویارک: (آئی این پی) امریکی تھنک ٹینک ادارے اور کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ اسکالر جہانگیر خٹک نے ” دنیا نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے وہ کر دکھایا جو پاکستان کو کرنا چاہئیے تھا ۔ چین نے ہندوستان کے ماسٹر اسٹروک کو بڑی اچھی طرح روک کر ہندوستان کی این ایس […]