خبرنامہ پاکستان

ملک میں آزاد جمہوریت کا خواب پوراکرکےرہیں گے:خورشید

  • اسلام آباد: (اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ ساتھ اداروں کو بھی جمہوریت کی اہمیت کی سمجھ آنا شروع ہوگئی ہے پی پی ملک میں آزاد اور مضبوط جمہوریت کا خواب پورا کر کے ہی دم لے گی ۔ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے 63 […]

  • چیف جسٹس کےبیٹےکا موبائل فون ریکارڈ حاصل

    کراچی:(اے پی پی) گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادے اویس شاہ کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا جب کہ ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر بھی جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے کی بازیابی کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے […]

  • شہید محترمہ بینظیربھٹوکی 63 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

    لاڑکانہ: (اےپی پی) سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 63 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں شہید بینظیر بھٹو کی مزار پر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا ۔ قرآن خوانی کی تقریب میں میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، […]

  • ملک کی مختلف جیلوں میں رات کوخواتین سےبدسلوکی کاانکشاف

    اسلام آباد: (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کو بتایا گیا کہ ملک کی مختلف جیلوں میں قید خواتین قیدیوں کے ساتھ رات کے وقت بدسلوکی کی جاتی ہے لیکن اب تک ذمے داروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر رحمان ملک […]

  • پاکستان افغانستان سرحدی انتظام کامعاہدہ نہیں کرسکے: برطانوی میڈیا

    کابل/ اسلام آباد/ لندن:(آئی این پی ) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان سرحدی انتظام کے حوالے سے کسی بھی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان اس ہفتے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلا س کے موقع پر مزید بات چیت ہوگی۔ برطانوی خبرایجنسی […]

  • پاکستان کی آدھی سےزیادہ آبادی غربت کا شکارہے، اقوام متحدہ

    اسلام آباد:(آئی این پی ) اقوم متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے ترقی ومنصوبہ بندی کی جانب سے پاکستان میں غربت کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، رپورٹ کو 15-2014 کے اعداد و شمار […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یوگا کا عالمی دن منایا گیا

    لاہور (آئی این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کو یوگا کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی ابتداء گزشتہ سال ہوئی تھی۔ دسمبر 2014 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہر سال 21 جون کو عالمی یوگا ڈے منانے کا اعلان کیا گیا۔ یوگا ، جسمانی ، ذہنی اور روحانی […]

  • دہشت گردی کے پس پردہ اربوں کا بزنس کس کا ہے۔۔۔اسداللہ غالب

    یہ کارپوریٹ بزنس ہے، اور یہ نیشنل ایکشن پلان کی زد میں آنا چاہئے، وفاق اور صوبوں کو تحقیق کرنی چاہئے کہ دہشت گردی سے جو طبقے فائدہ اٹھا رہے ہیں، کیاوہی تو ان کے سہولت کاراور ممدو معاون نہیں ہیں۔ دنیا میں جنگیں کیوں چھڑتی ہیں ، اس لئے کہ اسلحے کا بزنس فروغ […]