خبرنامہ پاکستان

کوئی سیاسی مقاصد نہیں‘ ریحام خان

  • برمنگھم (آئی این پی) ریحام خان فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بچیوں کی تعلیم و تربیت کیلئے اپنی زندگی وقف کر دی ہے ، ریحام خان فاؤنڈیشن پاکستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیمی ادارے قائم کرکے لڑکیوں کو مفت تعلیم دے گی، کوئی سیاسی مقاصد […]

  • ناکام لیگ نےثابت کردیا کہ وہ زمینی حقائق سےناواقف ہیں:بلاول

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکے دال کی جگہ چکن کھانے کے مشورے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ناکام لیگ نے ثابت کر دیا کہ وہ زمینی حقائق سے ناواقف ہیں۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر […]

  • ایم کیوایم را ایجنٹ ہےاس کو پارلیمنٹ میں نہیں ہونا چاہئے: شاہی سید

    اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ملک میں خواتین کے لئے الگ جیلیں بنانے اور مختلف جیلوں میں قید خواتین کے لئے فوری طور پر خواتین جیل سپرنٹنڈنٹ اور خواتین پر مشتمل عملہ تعینات کرنے کی سفارش کردی‘ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ خواتین قیدیوں […]

  • پاکستان افغانستان بارڈرمینجمنٹ کا معاملہ خوش اسلوبی سےنمٹانےپراتفاق

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور افغانستان نے بارڈر مینجمنٹ کا معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹانے ، مضبوط تعلقات اور تجارت بڑھانے ، سرحدی معاملات کا باہمی مشاورت سے حل نکالنے اور سرحدی معاملات پر مشاورت کیلئے موزوں میکنزم بنانے اور بارڈر مینجمنٹ کیلئے مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے […]

  • امریکا نےپاکستان کےجوہری پروگرام پرقدغن لگانےکی کوشش کی: سرتاج

    اسلام آباد:(اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی لیکن حکومت نے قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا موقف اختیار کیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ جب حکومت میں آئے تو امریکا کے […]

  • این ایس جی: پاکستان کی شمولیت کی مخالفت نہیں کریں گے، سشما

    نئی دلی:(آئی این پی) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ نیوکلئیر سپلائر گروپ میں پاکستان سمیت کسی ملک کی شمولیت کی مخالفت نہیں کریں گے۔ مودی حکومت کی 2 سالہ کارکردگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ بھارت این ایس جی میں کسی بھی ملک کی […]

  • پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

    اسلام آباد:(آئی این پی) سائبر ہیکرز نامی گروپ نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی آفیشل ویب سائٹس ہیک کرکے دونوں جماعتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سائبر ہیکرز نامی گروپ نے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی آفیشل ویب سائٹس ہیک کرلی جب کہ گروپ کی جانب سے دونوں جماعتوں کو شدید […]

  • نیوکلیئرسپلائرزگروپ کا اجلاس آج سےشروع

    اسلام آباد:(اے پی پی) نیو کلیئر سپلائرزگروپ (این ایس جی)کاغیرمعمولی اجلاس آج سے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستان اوربھارت کو رکنیت دینے پرغورکیاجائے گا۔ پاکستان نے 48ممالک پرمشتمل این ایس جی کا ممبربننے کے لیے درخواست19مئی جبکہ بھارت نے12مئی2016 کوجمع کرائی تھی۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں […]