خبرنامہ پاکستان

مستحکم پاکستان کاوعدہ پوراکریں گے، شہباز

  • لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ محفوظ ، پر امن، خوشحال اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے، آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر دفاعی […]

  • اقتصادی راہداری منصو بہ تکمیل کیلئےپاکستان کےساتھ ہیں،چین

    شنگھا ئی(آ ئی این پی)چین کی وزارت خا رجہ کے سینیئر سفا رتکا ر فو جی ہا نگ نے کہا ہے کہ پا ک چین اقتصا دی را ہداری کے منصوبوں کی کا میا بی سے تکمیل کیلئے پا کستان کے ساتھ ہیں جس سے دو نوں مما لک مشتر کہ فوا ئد حا صل […]

  • ‘نوازشریف شوکت خانم کونقصان نہیں پہنچا سکتے’

    اسلام آباد: (آئی این پی) نجی ہوٹل میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم اسپتال میں 20 سالوں میں 22 ارب روپے مریضوں کے علاج پر خرچ ہوئے، یہ دنیا میں واحد اسپتال ہے جو 70 فیصد مریضوں […]

  • سازشوں سےپاک چین تعلقات پرکوئی اثرنہیں پڑےگا: سرتاج

    اسلام آباد: (آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جا رہی ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان، عراق، لیبیا […]

  • پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں سےمشاورت کا مشورہ

    لاہور: (آئی این پی) تحریک انصاف نے مسلم لیگ قائد اعظم کے تحفظات سامنے آنے کے بعد قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کو مشورہ دیا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر موجود تمام جماعتوں سے الیکشن کمیشن کے ارکان کے تقرر پر اعتماد میں لیا جائے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں […]

  • وزیراعظم کوایک ہفتےبعد فضائی سفرکی اجازت ملنےکا امکان

    لندن: (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف ہارلے سٹریٹ کلینک گئے جہاں ان کی ہارٹ سرجری کی گئی تھی۔ ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کا طبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کی تیزی سے بہتر ہوتی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو 7 دن بعد دوبارہ چیک اپ کرانے […]

  • ق لیگ نے بھی مک مکا کا خدشہ ظاہر کردیا

    لاہور: (آئی این پی) ٹی او آرز پر متحدہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن کے ارکان کے تقرر پر تقسیم ہونے لگیں۔ پہلے تحریک انصاف کو مک مکا کا خدشہ تھا، اب پرویز الہٰی نے بھی پارلیمانی کمیٹی کو ماننے سے انکار کر دیا۔ پرویز الہٰی کہتے ہیں مسلم لیگ قائد اعظم، جماعت اسلامی، قومی وطن […]

  • والدین زندہ ہیں توآپ خوش قسمت ہیں: شہباز

    (آئی این پی) ریں اثناء، فادرز ڈے کے موقع پر ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے محبت بھرے الفاظ میں اپنے مرحوم والد کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیارے والد میں ہر لمحہ آپ کو یاد کرتا ہوں، آپ میرے پہلے رہنماء ہیں۔ خدا آپ کی روح کو جوار رحمت […]